Blog
پاکستان میں عیدالفطر کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بتا دیا
فروری 27, 2026750پاکستان میں عیدالفطر کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل کی بھی پیشگوئی سامنے آگئی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات 19 مارچ 2026ء کی شام شوال کا ...خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں،ہیمامالنی نےلب کشائی کردی
فروری 27, 20261010بھارتی معروف اداکارہ ہیمامالنی نےخاندانی اختلافات کےبارےافواہوں پرلب کشائی کرتےہوئے کہاکہ خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں ہے اور سب دھرم جی کے بہت پیارے تھے۔ بھارت کےآنجہانی اداکاردھرمیندرکوحال ہی میں لندن ...پاکستان کی پہلی ای ٹیکسی سکیم:کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟
فروری 27, 20261510پاکستان کی تاریخ کی پہلی ای ٹیکسی سکیم متعارف،کون سی سہولیات مہیا کی جائیں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں ای ٹیکسی اسکیم میں 1100 ای وہیکل دی ...افغان طالبان کی کےپی کےمختلف شہروں میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز گرا ...
فروری 27, 2026860پاک فوج نےافغان طالبان کےایبٹ آباد،صوابی اورنوشہرہ ڈرون حملوں کوناکام بناتےہوئے تمام ڈرونزمارگرائے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےسوشل میڈیاپربیان جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ افغان طالبان کے حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کی جانب ...اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
فروری 27, 2026910بھارتی اداکا وجے دیوراکونڈا اورمعروف تیلگو فلم اسٹارز رشمیکا مندانا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق اداکارہ رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا نے جمعرات کو اُدےپورکے عالیشان ہوٹل آئی ٹی ...پاک افغان کشیدگی کم کرنےکیلئےایران کی مذاکرات میں سہولتکاری کی پیشکش
فروری 27, 2026700پاکستان اورافغانستان کےدرمیان کشیدگی کےخاتمےکےلئےایران نے مذاکرات میں سہولتکاری کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ماہِ مبارک رمضان ضبطِ نفس ...ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے،خواجہ آصف
فروری 27, 2026980وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ہے، ہم تمہارے ہمسائے ہیں تمہاری ...پاک فوج کےبھارت کیخلاف آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے7سال مکمل
فروری 27, 2026980پاک فوج کےبھارت کیخلاف آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے7سال مکمل ہوگئے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ افواجِ پاکستان کی بھارتی سپاہ پر پیشہ ورانہ برتری اورقوت کا یادگار دن ہے، فروری 2019 میں پلوامہ فالس ...پاک افغان صورتحال :ڈی جی آئی ایس پی آرآج شام 4 بجےاہم پریس کانفرنس کریں ...
فروری 27, 20261260پاک افغان کشیدہ صورتحال پرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج شام 4بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ...سینیٹ نےطالبان کی جارحیت کیخلاف قرارداد منظورکرلی
فروری 27, 2026680سینیٹ نےطالبان کی جارحیت کیخلاف قراردادمتفقہ طورپر منظورکرلی۔ قراردادکےمطابق پاکستانی قوم کےوقار،خودمختاری کےاصول پرسمجھوتہ نہیں ہوگا،کسی بھی جارحانہ اقدام کاجواب متناسب اورمؤثراندازمیں دیاجائے۔ قراردادمیں مسلح افواج کی بہادری ،پیشہ ورانہ صلاحیت اورقربانیوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















