Blog
آپریشن غضب للحق جاری:پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی ،افغان طالبان رجیم کے331کارندےہلاک
فروری 28, 2026610افغانستان کی جارحیت پرآپریشن غضب للحق جاری،پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے331کارندےہلاک اور500خوارج زخمی ہوئے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےآپریشن غضب للحق سےمتعلق تفصیلات ایکس پرشیئرکردیں ۔ وفاقی وزیراطلاعات ...سندھ :محکمہ تعلیم کی سرکاری سکولوں کی عمارتوں کیلئے کلر سکیم جاری
فروری 28, 20261100طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے سرکاری سکولوں کی عمارتوں کیلئے کلر سکیم جاری کردی۔ ترجمان محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سرکاری سکولوں کی عمارتوں کیلئے کلر سکیم جاری ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:پاکستان اورسری لنکاآج اہم میچ میں مدمقابل ہونگے
فروری 28, 2026680آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپرایٹ مرحلےمیں پاکستان اورمیزبان سری لنکاکی ٹیمیں آج اہم میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے50ویں میچ میں آج ...سپر ایٹ مرحلہ: انگلینڈ کےہاتھوں نیوزی لینڈکوشکست،پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی امیدیں جاگ گئیں
فروری 28, 20261050آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں انگلینڈنےنیوزی لینڈکو 4وکٹوں سےشکست دے دی،جس کےبعدپاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں جاگ گئیں۔ سری لنکاکےشہرکولمبوکے پریماداسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈاورنیوزی ...آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ موسمیاتی پیشگوئی
فروری 28, 2026620آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں ...پاکستان نےہمیشہ امن کوفروغ دیا،دشمن کی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائےگا،وزیراعظم
فروری 27, 2026700وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان نےہمیشہ امن کوفروغ دیا،دشمن کی جارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائےگا۔ افغان طالبان کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کااپنےبیان ...آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان کے274اہلکارہلاک،پاک فوج کے12جوان شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
فروری 27, 2026960ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہےکہ آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان کے274اہلکارہلاک اور 400زخمی ہوئےجبکہ پاک فوج کے12جوان شہیدہوئےاور27زخمی بھی ہوئے۔ ڈی جی آئی ...آسمان پر 6 سیاروں کی نایاب پریڈکل 28 فروری کو دیکھی جا سکے گی
فروری 27, 2026630سیاروں کی پریڈ،قدرت کا نا قابل فراموش نظارہ کل 28 فروری کو افق پر دیکھا جا سکے گا۔ماہرین ِ فلکیات نے اجرام فلکی میں دلچسپی رکھنے والوں کو نوید سنا دی۔نایاب قدرتی ...چین: بائٹ ڈانس چیٹ بوٹ صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے متجاوز
فروری 27, 2026850چین کی مصنوعی ذہانت میں اہم پیشرفت، بائٹ ڈانس کی چیٹ بوٹ کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے متجاوز،چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی کی تیار کردہ ایک مصنوعی ذہانت پر مبنی ...پاکستان میں عیدالفطر کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بتا دیا
فروری 27, 2026750پاکستان میں عیدالفطر کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل کی بھی پیشگوئی سامنے آگئی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات 19 مارچ 2026ء کی شام شوال کا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















