Blog
ایران پر حملے اور شہادتوں پر جامعہ کراچی میں آج یوم سوگ:تدریسی عمل معطل
مارچ 2, 2026680ایران پر حملے اور شہادتوں پر جامعہ کراچی میں آج یوم سوگ کےباعث تدریسی عمل مکمل طورپرمعطل رہےگا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت ...امریکا،اسرائیل کاایران پرحملہ:ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای شہید
مارچ 2, 2026870ایران پرامریکااوراسرائیل کےحملےمیں ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے،جس کی ایرانی حکومت نے تصدیق کردی۔جبکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعوی کیاہےکہ امریکا نے ایران کی 48 اہم سیاسی اور ملٹری شخصیات کو ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
مارچ 2, 2026690مہنگائی سےمارےعوام کےلئےاہم خبر،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کر دیا۔نوٹیفکیش جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نے ویسٹ انڈیزکوشکست دیکرسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
مارچ 2, 2026810آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکےآخری میچ میں بھارت نےویسٹ انڈیزکوشکست دےکرسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلے کااہم میچ بھارتی شہرکلکتہ میں ...سورج کے تیور بدلنے لگے،دھوپ کی کرنیں تیز،موسم کی پیشگوئی
مارچ 2, 2026830سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دئیے۔محکمہ موسمیات نے سورج کی کرنیں مزید تیز ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا مہینہ شروع ہوتے ہی سورج نے ...امریکا،اسرائیل کےمشترکہ حملےکےبعدایران کاجوابی وار،اسرائیل اور خلیجی ممالک میں فوجی اڈوں پر میزائلوں کی برسات
فروری 28, 20261360امریکااوراسرائیل نےمشترکہ طورپرایران پرحملہ کردیا،ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے دفاتر کے قریب ابتدائی حملہ کیا گیا، صدارتی دفتر کو بھی نشانہ بنایا گیا، تہران سمیت کئی شہروں میں سمندر ...یکم مارچ سےآئندہ 15روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےکاامکان
فروری 28, 2026830مہنگائی سےمارےعوام کےلئےاہم خبر،یکم مارچ سےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی ...بافٹاایوارڈز2026:One Battle After Anotherفلم نے6 بافٹا ایوارڈز جیت لیے
فروری 28, 20261020ایکشن کامیڈی تھرلرفلم ون بیٹل آفٹر آندر(One Battle After Another) نےسب سےزیادہ6 بافٹا ایوارڈز جیت لیے۔ فلم نے’’بہترین فلم‘‘ اور پال تھامس اینڈرسن کے لیے ’’بہترین ہدایت کار‘‘ سمیت کئی بڑے زمروں ...نیویارک میں دنیا کا پہلا اے آئی ڈیٹنگ کیفے کھل گیا
فروری 28, 20261110چیٹ بوٹ کے ساتھ حقیقی ملاقات کا انوکھا تجربہ،نیویارک میں دنیا کا پہلا اے آئی ڈیٹنگ کیفے کھل گیا۔ امریکی شہر نیویارک میں دنیا کا پہلا اے آئی ڈیٹنگ کیفے بطور پاپ ...مائیکرو سافٹ کا دنیا کی پہلی کوانٹم چپ تیار کرنے کا دعویٰ
فروری 28, 20261180مائیکرو سافٹ کا دنیا کی پہلی کوانٹم چپ تیار کرنے کا دعویٰ،مائیکرو سافٹ نے میجورانا 1 نامی چپ متعارف کروادی، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ کوانٹم کمپیوٹنگ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















