Blog
ایران پر سخت ترین حملےہونا ابھی باقی ہیں،امریکا
مارچ 3, 2026870امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہاہے ایران پر سخت ترین حملےہونا ابھی باقی ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیونے میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہاکہ اگر ایرانی عوام خود موجودہ حکومت کا تختہ الٹ دیں تو امریکا ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی:دورہ بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیوں کاامکان
مارچ 3, 2026670آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پردورہ بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیاں کیےجانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی ...رمضان کا دوسرا عشرہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 3, 2026820رمضان کا دوسرا عشرہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ر مضان المبارک کادوسرا عشرہ بھی اچھا گزرے گا اور ملک کے بیشتر شہروں ...پنجاب سائبرکرائم انوسٹی گیشن یونٹ بنانےکی منظوری
مارچ 2, 20261150وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب سائبرکرائم انوسٹی گیشن یونٹ بنانےکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت امن وامان سےمتعلق اہم اجلاس منعقدہوا، جس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےصوبے میں پری ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی:پاکستانی کھلاڑیوں پرجرمانہ عائد کیے جانےپرغور
مارچ 2, 20261220پی سی بی نےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی پرپاکستانی کھلاڑیوں کو 50،50 لاکھ روپےجرمانہ عائدکرنےپرغورشروع کردیا۔ تفصیلات کےمطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مارچ 2, 2026710مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ...سنیپی ایوارڈز: صارفین اور تخلیق کاروں کیلئےبڑے اعزاز کا اعلان
مارچ 2, 20261180سنیپی ایوارڈز،سنیپ چیٹ صارفین کیلئے خوشخبری،سنیپ چیٹ نے تخلیق کاروں کیلئے بڑے اعزاز کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تخلیقی صلاحیتوں کو سراہنے اور مواد تخلیق کرنیوالے فنکاروں کو نمایاں ...بزرگ بوجھ نہیں، برکت ہوتے ہیں
مارچ 2, 20263880بلاگ:عتیق مجید یہ ننھے ہاتھ آج کسی نصابی کتاب کے اوراق نہیں پلٹ رہےبلکہ زندگی کے سب سے قیمتی سبق سیکھنے آئے ہیں۔ نجی سکول کے طلبہ نے ایک دن ہیون اولڈ ...تعلیمی بورڈز کی نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
مارچ 2, 20269160طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔ ایجوکیشن بورڈز کےاعلامیے کے مطابق میٹرک کے امتحانات رواں ماہ ...ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت:ایران نےاقوام متحدہ کوخط لکھ دیا
مارچ 2, 2026800ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پرایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےاقوام متحدہ کوخط لکھ دیا۔ تفصیلات کےمطابق ہفتےکے روز امریکا اور اسرائیل کےایران پرحملےکے نتیجے میں ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















