Blog
پی ٹی آئی نےحکومتی اجلاس میں شرکت کیلئے عمران خان سےملاقات کی شرط رکھ دی
مارچ 4, 20261080تحریک انصاف نےحکومت کےبلائےگئےاجلاس میں شرکت کیلئےعمران خان سےملاقات کی شرط رکھ دی۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کااجلاس منعقدہواجس کااعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیےکےمطابق تحریک انصاف حکومت کی جانب سےاجلاس ...پاکستانی عازمین حج کیلئے خوشخبری: مبارک سفر کیلئے فلائٹ شیڈول جاری
مارچ 4, 20261100عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان سے مبارک سفر کیلئے فلائٹ شیڈول جاری کردیاگیا۔ پاکستان سے حجازِ مقدس جانیوالے مسافروں اورعازمین حج کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ رواں سال حج پروازوں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آج پہلےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈمیں جوڑ پڑےگا
مارچ 4, 2026930آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےپہلےسیمی فائنل میں آج جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا۔ دونوں ٹیمیں کولکتہ کے اسٹیڈیم ایڈن گارڈنز میں آمنے سامنے ہوں گی،میچ پاکستانی وقت کےمطابق شام ساڑھے6بجےشروع ...موسم میں بڑی تبدیلی،گرمی کا آغاز: محکمہ موسمیا ت کی وارننگ جاری
مارچ 4, 2026620موسم میں بڑی تبدیلی،گرمی کا آغازہو گیا؟محکمہ موسمیا ت نے سب کوخبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کی تیز کرنوں کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا۔ موسم کاحال ...امریکاکےپاس کن ہتھیاروں کاذخیرہ موجود،ٹرمپ نےواضح کردیا
مارچ 3, 2026640امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےواضح کرتےہوئے بتایاکہ امریکاکےپاس میڈیم اور اپر میڈیم ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ آج کےدورمیں میڈیم اوراپرمیڈیم اسلحہ ذخائرجتنےکامیاب ہیں،ماضی میں نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان ...رابعہ انعم نےاداکارہ صبافیصل کےبہوساس کےبیان پرردعمل دےدیا
مارچ 3, 20261100پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ رابعہ انعم نےسینئراداکارہ صبافیصل کےبہوساس سےمتعلق بیان پر ردعمل دیتےہوئے کہاکہ نئی بہو ساس یا نند سے پوچھ کر سونے کیوں جائے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ صبافیصل نےچندماہ ...مسلسل مہنگاہونےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
مارچ 3, 2026850مسلسل مہنگا ہونےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ ...ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہوگیا تھا،مذاکرات کے دوران امریکانےحملہ کردیا،اسحاق ڈار
مارچ 3, 20261170نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر متفق ہوگیا تھا،مذاکرات کے دوران امریکااوراسرائیل نےحملہ کردیا۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتےہوئے نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہناتھاکہ عمان کی ...پہلے جدید اولمپک مقابلوں کا تمغہ نیلامی میں حیران کن قیمت پر فروخت
مارچ 3, 2026720نئی تاریخ رقم،پہلے جدید اولمپک مقابلوں کا تمغہ نیلامی میں حیران کن قیمت پر فروخت،پہلے جدید اولمپک کھیلوں میں دیا گیا، ایک چاندی کا تمغہ نیلامی میں متوقع قیمت سے تقریباً 4 ...واٹس ایپ سٹیٹس شیئر کرنے کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
مارچ 3, 20261030واٹس ایپ سٹیٹس لگانے کے شوقین صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ سٹیٹس شیئر کرنے کیلئے ایک بہترین اور کارآمد فیچر متعارف،واٹس ایپ میں سٹیٹس اپ ڈیٹس کے حوالے سے نیا فیچر متعارف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















