Blog
ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف
مارچ 4, 2026910ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف،قیمت اور فیچرز کیا ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایپل نے رواں سال کا سستا ترین آئی فون متعارف کروا ...سکولوں میں مارننگ اسمبلی تاحکم ِثانی ختم، سکیورٹی بڑھانے کی ہدایات
مارچ 4, 2026920تعلیم کے فروغ اور طلبا کے تحفظ کیلئے اقدامات،پنجاب بھر کے سکولوں میں مارننگ اسمبلی تاحکم ثانی ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈی پی آئی سیکنڈری ایجوکیشن سکولز پنجاب نے ...رمضان المبارک:سحری میں کن چیزوں کااستعمال نہ کرناصحت کیلئے مفید
مارچ 4, 2026840رمضان المبارک میں سحری کےوقت کن چیزوں سےپرہیزکرناصحت کےلئے مفیدثابت ہوتاہے۔ رمضان شریف کے روزے ہر عاقل، بالغ مسلمان پر فرض ہیں، اسلامی (قمری) سال کے حساب سے 15 سال کی عمر ...سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی کمی
مارچ 4, 2026800مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت ...سابق کپتان سرفرازاحمدکوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنانےکافیصلہ
مارچ 4, 2026940پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدکوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق سرفرازاحمدکی ہیڈکوچ کی تقرری کاباضابطہ اعلان جلد کیاجا ئے گا،وہ دورہ بنگلہ دیش کےدوران پاکستان کےہیڈکوچ کی ذمہ ...650امریکی فوجی ہلاک اورزخمی ہوچکےہیں،ایرانی فوج کادعویٰ
مارچ 4, 2026670ایرانی فوج نےدعویٰ کیاہےکہ امریکااوراسرائیل کےحملےکےجواب میں ایران کی جانب سے جاری کارروائیوں میں 650امریکی فوجی ہلاک اورزخمی ہوچکےہیں۔ ایرانی فوج کے مطابق کویت اور بحرین میں امریکی فوج کے اڈوں پر ...قبضہ نہ دلوانےپرلاہورہائیکورٹ کاڈی سی گجرات پراظہاربرہمی
مارچ 4, 20261070قبضہ نہ دلوانےکےکیس میں عدالت نےریمارکس دئیےکہ دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی تو شاید حالات ٹھیک ہو جائیں۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویر احمد نے عدالتی حکم کے باوجود ...قومی ٹیم کودھچکا:فخرزمان انجری کےباعث بنگلہ دیش سیریزسےباہر
مارچ 4, 2026820قومی ٹیم کودھچکا،فخرزمان انجری کاشکارہونے کےباعث بنگلہ دیش سیریزسےباہرہوگئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سری لنکاکےخلاف آخر ی میچ میں بائیں بازو کےبلےبازفخرزمان ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے جس کے ...اسرائیلی میڈیاکادعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، ایران کی تردید
مارچ 4, 2026990اسرائیلی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کےنئے سپریم لیڈر منتخب ہوگئےہیں جبکہ ایران نےاس بات کی تردیدکردی ہے۔ اسرائیلی میڈیاکےمطابق ایران کی اسمبلی آف ایکسپرٹس ...افغان طالبان کی جارحیت:پاک فوج کابگرام ایئربیس پرحملہ،ہینگر،ویئرہاؤس تباہ
مارچ 4, 2026520آپریشن غضب للحق جاری،افغان طالبان کی جارحیت پرپاک فوج نےافغانستان کی بگرام ایئربیس پرحملہ کیاجس کےنتیجےمیں 1ہینگراوردوویئرہاؤس تباہ ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کےخلاف پاکستان نےآپریشن غضب للحق لنچ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















