Blog
پنجاب اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قرارداد جمع
مارچ 5, 20261050پنجاب اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملوں کے خلاف قرارداد جمع کرادی گئی۔ قراردادایم پی اے شیخ امتیاز محمود کی جانب سےجمع کروائی گئی جس میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی ...بلڈ مون: تصاویر منظرعام پر آتے ہی انٹرنیٹ پرتیزی سے وائرل
مارچ 5, 2026680فلکیاتی مظہر عالمی آن لائن تقریب میں تبدیل، 2026 کے شاندار مکمل چاند گرہن(بلڈ مون) کی تصاویر سامنے آتے ہی انٹرنیٹ پرتیزی سے وائرل ہو گئیں۔ رواں سال کا پہلا مکمل چاند ...اے آئی براؤزرز سے مقابلے کیلئے گوگل کروم میں اہم تبدیلی متعارف
مارچ 5, 2026760گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،اے آئی براؤزرز سے مقابلے کیلئے گوگل کروم میں اہم تبدیلی متعارف کروانےکی تیاری مکمل کرلی گئی۔ اے آئی براؤزرز میں مختلف اے آئی ایجنٹس صارف کی جانب سے ...آٹھویں کے بورڈ امتحانات، سیکڑوں طلبا کو رول نمبر سلپ جاری نہ ہوسکیں
مارچ 5, 20261380آٹھویں کے بورڈامتحانات، سینکڑوں طلباو طالبات کو رول نمبر سلپ جاری نہ ہوسکیں۔ صوبہ پنجاب میں آٹھویں بورڈ کے امتحانات 9 مارچ سے شروع ہورہے ہیں، تاہم سینکڑوں طلباو طالبات کو تاحال ...حکومت کاہفتہ وارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاجائزہ لینےپرغور
مارچ 5, 2026640مشرق وسطیٰ میں جنگ کی وجہ سےحکومت نے15دنوں کےبجائےہفتہ وار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاجائزہ لینےپرغورشروع کردیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے مختلف تجاویز پر ورکنگ تیار کر کے وزیراعظم کو ...امریکا،اسرائیل کوجنگ کی بھاری قیمت چکانی پڑےگی،ایران
مارچ 5, 2026640ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکااوراسرائیل کوجنگ کی بھاری قیمت چکانی پڑےگی۔ ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کاسوشل میڈیاایکس سابق (ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں ...قطر ایئر ویز کا فلائٹ آپریشن معطل، سری لنکن ایئر لائن کا دبئی کیلئے بحال
مارچ 5, 20261190فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،قطر ایئر ویز کا فلائٹ آپریشن تاحال معطل جبکہ سری لنکن ایئر لائن نے دبئی کیلئے پروازیں بحال کردیں۔ قطر ایئر ویز نے فلائٹ آپریشن کے متعلق مسافروں ...اگر حملہ نہ کرتے تو ایران جلد ایٹم بم بنا لیتا،صدر ٹرمپ کا دعویٰ
مارچ 5, 2026930امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ اگرحملہ نہ کرتےتوایران جلدایٹم بم بنالیتا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ جنگ میں ہم بہترین جارہے ہیں ،47سال سےقتل عام کیاجارہاتھاجس کوروکا ہے،اوبامانےنیوکلیئرڈیل میں ایران کوسب ...لیجنڈ اداکارقوی خان کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے
مارچ 5, 2026620پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے ہیں۔ پاکستان ٹیلی وژن نے اداکاری کے شعبہ میں بڑے بڑے نام پیدا کیے،جن ...افغان سرزمین کاپاکستان کیخلاف دہشتگردی میں استعمال ناقابل قبول ہے، فیلڈمارشل
مارچ 5, 2026810فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ افغان سرزمین کا فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں استعمال ناقابل قبول ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















