Blog
حکومت نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں55،55روپےکااضافہ کردیا
مارچ 7, 2026750مشرق وسطیٰ کی صورتحال کےباعث وفاقی حکومت نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں 55،55روپے کا بڑااضافہ کردیا۔وزرات خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پہلےپاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ...گرمی کی آمد،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
مارچ 7, 20261010گرمی کی آمدکےساتھ ہی محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق مارچ کے آغاز کے ساتھ ہی ملک کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا سلسلہ شروع ہو ...وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار ردوبدل کی منظوری دیدی
مارچ 6, 2026680وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار ردوبدل کی منظوری دےدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات اسٹاک اور کھپت پر کمیٹی کااہم اجلاس منعقد ہوا جس ...امریکا،اسرائیل کےایران پرحملےکےبعدبدلتی صورتحال
مارچ 6, 2026770امریکااوراسرائیل کےمشترکہ طورپرایران پرحملےکےبعدخطےمیں بدلتی صورتحال کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کےمطابق 28 فروری 2026 سے شروع ہونے والے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ حملوں کے بعد کے اہم واقعات ...رمضان المبارک میں بھی 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
مارچ 6, 2026790رمضان المبارک میں بھی ملک میں مہنگائی کارجحان برقرار،13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ،جس کےمطابق حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں ...آئی ایم ایف کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافےکامطالبہ
مارچ 6, 2026580بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپیٹرول اورڈیزل فوری طور پر مہنگا کرنےکامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایم ایف کاجائزہ مشن تیسرےاقتصادی جائزے کیلئے پاکستان کےدورےپرموجودہے۔ دورہ7ارب ڈالرکےای ایف ایف پروگرام کےتیسرےجائزےکاحصہ ہے،1.4ارب ...مسجد الحرام میں نصب دنیا کا بڑادروازہ، مجموعی طور پر کتنے دروازے ہیں؟
مارچ 6, 20261470مسجد الحرام میں نصب دنیا کے سب سے بڑے دروازے کا نام کیا ہے؟نیز مسجد الحرام میں مجموعی طور پر کتنے دروازے ہیں؟رمضان کے دوران اہم ترین تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دنیا ...واٹس ایپ پلس: صارفین کیلئے نیا پلان کیوں متعارف کرایا جا رہا ہے؟
مارچ 6, 20261250واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر، واٹس ایپ پلس نیا پلان کیوں متعارف کرایا جا رہا ہے؟تمام تر تفصیلات سامنےآ گئیں۔ واٹس ایپ کی جانب سے بہت جلد آپشنل سبسکرپشن پلان متعارف ...مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی مقامات آئیں گے؟تفصیلات سامنے آ گئیں
مارچ 6, 20261360مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی مقامات آئیں گے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیاحت کے بے شمار مواقع موجود ہیں،یہی وجہ ہے کہ پنجاب حکومت ...رمضان کے دوران پڑھائی کیلئے کون سا وقت بہترین ہے؟
مارچ 6, 2026680طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں کس وقت پڑھائی کی جائے؟ تاکہ زیادہ یکسوئی اور بہتر یادداشت کے ساتھ امتحانات کی تیاری ممکن ہو جائے، نیز طلبا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















