Blog
پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 13 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا
مارچ 9, 2026660مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کےاثرات پاکستانی معیشت پربھی جاری ہے،پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس میں مسلسل مندی کےباعث آج 13ہزار سے زائدپوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کےپہلےروز پاکستان ...رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 147روپےسےبھی زائداضافہ
مارچ 9, 2026460رواں سال کےڈیڑھ ماہ سےبھی کم مدت میں پیٹرولیم مصنوعات147روپے93 پیسےتک فی لیٹرمہنگی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق 31 جنوری 2026 سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں4 بار اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ہائی ...پی ایس ایل کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا
مارچ 9, 20261290پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےکوتیار ہے، چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ شروع ہونے والا ہے۔میگاایونٹ میں قومی اوربین ...پی ایس ایل کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی تقریب رونمائی
مارچ 9, 2026710پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کی نئی ٹیم راولپنڈی کے آفیشل لوگو کی رونمائی کی تقریب منعقدکی گئی۔ شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےکوتیار ہے، چوکوں ...آیت اللہ خامنہ ای کےبیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر نامزد ، ایرانی سرکاری ...
مارچ 9, 2026910ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کانیاسپریم لیڈر مقررکردیاگیا۔ ایرانی سرکاری میڈیاکےمطابق مجلس خبرگان نےنئےسپریم لیڈرکاانتخاب کیا،مجلس خبرگان نےبھاری اکثریت سےمجتبیٰ خامنہ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل:نیوزی لینڈکوشکست،بھارت تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا
مارچ 9, 2026720آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2026 کےفائنل میں بھارت نیوزی لینڈکو 96 رنز ہراکرتیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت کےشہراحمدآباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے گئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ...بادل برسیں گےیاسورج آگ برسائےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 9, 2026760بادل برسیں گےیاسورج آگ برسائےگا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 11 مارچ تک بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، مانسہرہ اور ایبٹ آباد ...فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات،ایرانی حملوں پرتبادلہ خیال
مارچ 7, 2026670فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں نے حملوں کوروکنے کے لیے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے ...پاکستان اور یو اے ای کا خطے میں امن و استحکام پر اتفاق
مارچ 7, 20261120نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےخطےمیں امن واستحکام پراتفاق کیا۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ...9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:عمرایوب سمیت47ملزمان کو10،10سال قیدکی سزا
مارچ 7, 20266709مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں عمرایوب ،مرادسعید،حماداظہراورزرتاج گل سمیت 47ملزمان کو10،10سال کی قیدکی سزاسنادی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی عدالت کےجج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















