Blog
پنجاب : بورڈ امتحانات کے پریکٹیکل نمبرز نئے نظام کے تحت دینے کا فیصلہ
مارچ 9, 2026950طلبا و طالبات کیلئے فروغ ِ تعلیم کا سلسلہ،پنجاب میں بورڈ امتحانات کے پریکٹیکل نمبرز نئے نظام کے تحت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ صوبہ پنجاب میں پریکٹیکل امتحانات کےنمبروں سے ...مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ، اطلاق آج سےہو گا
مارچ 9, 2026520ریل کے مسافروں کیلئےاہم خبر،پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ۔ ریلوے حکام کے ...خطےمیں سب سےمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کس ملک میں ،پاکستان کانمبرکونسا؟
مارچ 9, 20262070خطےمیں سب سےمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کس ملک میں فروخت ہورہی ہیں ،اورپاکستان کانمبر کونسا ہے؟تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق پاکستان میں پیٹرول 55روپے اضافے کے بعد پٹرول 321 میں فروخت ...توانائی بچت کیلئے پنجاب حکومت متحرک،تمام محکموں سے تجاویز طلب کرلی
مارچ 9, 2026820حکومت پنجاب نے توانائی کے بچاؤ کیلئے تمام محکموں سے تجاویز طلب کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی توانائی کےحوالے سے مختلف آپشنز پر مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ...کےپی کابینہ نےفیول کنزرویشن اوررسپانسبل گورننس انیشی ایٹوکی منظوری دیدی
مارچ 9, 20261010خیبرپختونخواکابینہ نےفیول کنزرویشن اوررسپانسبل گورننس انیشی ایٹوکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا۔جس میں پیٹرولیم مصنوعات کےبحران کےبارےمیں اہم فیصلے کیےگئے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ نے ہدایت کی دوماہ کیلئے فیول ...اسٹیٹ بینک کاشرح سودبرقراررکھنےکااعلان
مارچ 9, 2026800اسٹیٹ بینک نےشرح سود10.5 فیصد برقراررکھنےکااعلان کردیا۔ گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا،جس میں شرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔شرح سودکو ...مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی
مارچ 9, 2026930کاروباری ہفتے کےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی ...پیٹرول مہنگا:خیبرپختونخواحکومت کاموٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
مارچ 9, 2026660پیٹرول مہنگاہونےپرخیبرپختونخواحکومت نےموٹرسائیکل سواروں کو 2200 روپےکی سبسڈی دینےکافیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان اور مشیر خزانہ مزمل اسلم کےہمراہ پریس کانفرنس کی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ...پاک بنگلہ دیش ون ڈے سیریز:میچ آفیشلزکااعلان
مارچ 9, 2026620پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین ون ڈےسیریزکےلئےمیچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا۔ پاکستان اوربنگلادیش کےدرمیان ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔جبکہ سیریز کیلئے کماردھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی ...پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے
مارچ 9, 2026600میڈا عشق وی تو میڈا یار وی تو،فوک گلوکار پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے26 برس بیت گئے۔ پٹھانے خان کا اصل نام غلام محمد تھا ، وہ 1926 میں تبووالا نزد ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















