Blog
نایاب فلکیاتی مظہر بلیک مون کب اور کیوں رونما ہوتا ہے؟
مارچ 10, 20261030اجرام فلکی میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئے اہم خبر، نایاب فلکیاتی مظہر بلیک مون کب رونما ہوگا؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بلیک مون ایک نایاب قمری مظہر ہے ،جسے رسمی طور ...میٹا کاواٹس ایپ صارفین کیلئے نئے فیچر پر تیزی سے کام جاری
مارچ 10, 20261070واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، میٹا کا مقبول ترین ایپ کیلئے نئے فیچر پر تیزی سے کام جاری، انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے چیٹ کے انداز کو مزید ...ایندھن کی قلت : تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ
مارچ 10, 20261070ایندھن کی قلت کا خدشہ، تعلیمی ادارے آج سے31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ ، بلوچستان اورپنجاب کے سرکاری دفاتر میں ورک فرام ہوم کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ آئے گا ...طیاروں کا ایندھن بھی مہنگا: ایئرلائنز کے کرایوں میں بھی اضافہ متوقع
مارچ 10, 2026820فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،طیاروں کا ایندھن بھی مہنگا، ایئرلائنز کے کرایوں میں 5 سے 10 ہزار روپے اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان میں کمرشل پروازوں کے طیاروں کیلئے بطور ایندھن استعمال ...امریکااوراسرائیل کےایران پرحملےجاری،اموات کی تعداد 1300 سے تجاوز کر گئیں
مارچ 10, 2026860امریکااوراسرائیل کےایران پرحملےجاری ہیں،جس کےنتیجےمیں مجموعی طور پراب تک ایران میں اموات 1300 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکااوراسرائیل نےفروری کےآخرمیں ایران پرحملہ کیا، جس پرایران نےبھی سخت ردعمل دیا اور ...ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوگا؟
مارچ 10, 20262490سوال:روزےدارکوایک روزےکاکتنافدیہ اداکرناہوگا؟ اللہ تعالیٰ نےقرآن پاک میں ایک روزےکافدیہ ایک مسکین کادووقت کاکھانامقررکیاہے۔ روزہربالغ مسلمان مردوعورت دونوں پرفرض ہے۔اگرکسی وجہ سے روزہ نہ رکھا جائے چاہیےکوئی بیماری ہویاسفرکی غرض سےروزہ چھوڑاجائےتواُس ...آپریشن غضب للحق جاری:پاک فوج کی پکتیکا میں کارروائی، شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز تباہ
مارچ 10, 2026630آپریشن غضب للحق جاری،افغان طالبان کی جارحیت کےخلاف پاک فوج نے پکتیکا میں کارروائی کی جس کےنتیجےمیں شاہین بیس کے ایمیونیشن ڈپوز تباہ کردئیےگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق جنوبی وزیرستان سے ملحقہ افغان ...آئندہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوگا،وزیراعظم
مارچ 10, 2026970وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہےکہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کی وجہ سےآئندہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقوم سےخطاب کےدوران کفایت شعاری کاپلان بتایاجس کےمطابق کفایت شعاری ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2026کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کااعلان،پاکستانی صاحبزادہ فرحان شامل
مارچ 10, 2026980آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026کی ٹیم آف ٹورنامنٹ کااعلان کردیا ،جس میں پاکستان کے جارحانہ اوپنرصاحبزادہ فرحان کوبھی شامل کرلیاگیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےرواں سیزن میں ...مہنگائی کاطوفان،ایل پی جی کی قیمت میں 100روپےکااضافہ
مارچ 10, 2026580مہنگائی کانیاطوفان،صارفین کےلئے ایل پی جی کی قیمت میں 70 سے 100 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما کاکہناہےکہ ایران جنگ کےباعث ایل پی جی سپلائی کم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















