Blog
پہلاون ڈے:بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
مارچ 11, 2026630پہلےون ڈےمیچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان تین میچزپرمشتمل ون ڈےسیریزکاپہلامیچ آج ڈھاکا میں کھیلا جارہاہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے 4 ...ایران کااسرائیلی عوام کوپیغام:کوئی پناہ گاہ تمہیں محفوظ نہیں رکھ سکتی
مارچ 11, 20261110ایران نے ٹیکسٹ میسج کے ذریعے اسرائیلی عوام کوپیغام دیاکہ کوئی پناہ گاہ تمہیں محفوظ نہیں رکھ سکتی۔ ذرائع کےمطابق ایران کی جانب سے اسرائیل کو بڑے پیمانے پر ٹیکسٹ پیغامات بھیجےگئے،جوعبرانی ...ون ڈےسیریز:پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین پہلا میچ آج کھیلاجائےگا
مارچ 11, 20261290پاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین تین میچزپرمشتمل ون ڈےسیریزکاپہلامیچ آج کھیلاجائےگا۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔جوکہ پاکستانی وقت کےمطابق سہ پہر ...حضر ت علیؓ کا یوم شہادت، ملک بھر میں جلوس برآمد ، سکیورٹی ہائی الرٹ
مارچ 11, 2026730حضر ت علیؓ کے یوم شہادت پر ملک بھر میں جلوس برآمد ہورہےہیں ،جس کی وجہ سے سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق حضرت علیؓ کایومِ شہادت ملک بھر میں مذہبی ...رمضان کےآخری عشرےکاآغاز:ہزاروں فرزندانِ اسلام اعتکاف بیٹھ گئے
مارچ 11, 20261070رمضان المبارک کے آخری عشرے کاآغاز،ملک بھرمیں ہزاروں فرزندانِ اسلام اعتکاف بیٹھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں سے فیض یاب ہونے اور آخری عشرے میں عبادات میں مشغول ...فروری 2026 میں ترسیلاتِ زر 3.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، اسٹیٹ بینک
مارچ 11, 2026930اسٹیٹ بینک کےمطابق فروری 2026میں ترسیلات زرکی مدمیں3.3ارب امریکی ڈالرموصول ہوئےجوکہ فروری 2025کےمقابلےمیں 5.2فیصداضافہ ہے۔ اسٹیٹ بینک کاکہناہےکہ فروری 2026میں ترسیلات زرمیں3.3ارب امریکی ڈالرموصول ہوئے،ترسیلات زرمیں فروری2025کے مقابلے میں5.2 فیصد اضافہ ہوا،رواں ...پی ایس ایل 11کےشیڈول کااعلان،پہلی بار8ٹیموں کی شرکت
مارچ 11, 20261370پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کےشیڈول کااعلان کردیا گیا،ایونٹ میں پہلی بارآٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)26مارچ سے3مئی تک کھیلا جائےگا،ایونٹ میں 44میچزکھیلےجائیں گے ،ٹورنامنٹ میں ...بارشیں اور ژالہ باری: محکمہ موسمیات اوراین ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
مارچ 11, 20261430ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ کہاں بادل برسیں گے اور کہاں دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی ...ٹیکس چوری کےسدباب کیلئے ایف بی آرانفورسمنٹ کومؤثربنائے،وزیراعظم
مارچ 10, 2026940وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت دی کہ ٹیکس چوری کےسدباب کیلئے ایف بی آرانفورسمنٹ کومؤثربنائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرکےامورپرہفتہ وارجائزہ اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلے کیےگئے۔ اجلاس میں وزیراعظم نے ٹیکس ...ایران پرحملے،سینٹ کام نے10دن کی تفصیلات جاری کردیں
مارچ 10, 2026580ایران پرحملےکی امریکی سینٹ کام نے10دن کی تفصیلات جاری کردیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)کی جاری کردہ تفصیلات کےمطابق 10دنوں میں ایران کے5ہزارسے زائد اہداف کونشانہ بنایا،ایرانی بحریہ کے50سے زائد جہازتباہ یاشدیدنقصان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















