Blog
نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
مارچ 12, 2026750مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ اعلامیے کے مطابق، وزیراعظم ...نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کی تردید
مارچ 12, 20261030اسرائیل کی جانب سے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کے دعوؤں کو تہران نے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ...ٹرمپ کئی روز سے جنگ بندی کی کوشش میں ہیں، ایرانی جنرل کا دعویٰ
مارچ 12, 2026740ایرانی جنرل فدوی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی روز سے جنگ بندی کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ایرانی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جنرل فدوی کا ...امریکا اور اسرائیل کو مکمل سزا دینے تک جنگ جاری رہے گی، ایران کا دو ...
مارچ 12, 2026940ایران نے اپنی عسکری پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو مکمل سزا دینے تک جنگ جاری رہے گی، جبکہ آبنائے ہرمز سے تیل ...اقوام متحدہ میں پاکستان کی بحرین اور روس کی قراردادوں کی حمایت
مارچ 12, 20261330پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بحرین اور روس کی جانب سے پیش کردہ قراردادوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی پر زور ...اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار
مارچ 12, 20261550اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق آج اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا، ...پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں حوصلہ افزا پیشرفت
مارچ 12, 2026730عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔ادارے کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں اس بات ...عمران خان کی شفاہسپتال منتقلی:درخواست کےاعتراضات دور کرنے کیلئے مہلت دینے کی استدعا منظور
مارچ 11, 2026670اسلام آبادہائیکورٹ نےعمران خان کی شفاہسپتال منتقلی کی درخواست کے اعتراضات دورکرنے کےلئے مہلت دینےکی استدعامنظورکرلی ۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نے ڈاکٹر عظمیٰ کی درخواست پرسماعت کی ۔درخواست گزارکےوکیل ...امریکاکاآبنائےہرمزمیں مائنزبچھانےوالی16ایرانی کشتیوں کوتباہ کرنےکادعویٰ
مارچ 11, 20261250امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب مائنز بچھانے والی 16 ایرانی کشتیوں کو تباہ کر دیا ہے۔ سینٹ کام کے مطابق ...آپریشن غضب للحق:پاک فوج کی بھرپور کارروائی، افغان طالبان پوسٹیں چھوڑ کرفرار
مارچ 11, 2026860آپریشن غضب للحق جاری،پاک فوج کی بروقت اور بھرپور کارروائی سے بزدل افغان طالبان پوسٹیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق پاک فوج نےپاکستان اورافغان سرحدپرژوب سیکٹرمیں افغان طالبان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















