Blog
ایران اپنے دشمنوں کیخلاف ڈٹ کر کھڑا رہے گا اور کسی دباؤ کے آگے نہیں ...
مارچ 13, 20261060ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای نےکہاہےکہ ایران اپنے دشمنوں کیخلاف ڈٹ کر کھڑا رہے گا اور کسی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کااپنےپہلےآڈیوپیغام ...آئی فون 18 پرو: بڑی تبدیلیاں رواں سال کیا تہلکہ مچائیں گی؟
مارچ 13, 20261130ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون 18 پرو میں رواں سال کون سی بڑی تبدیلیاں متعارف کروائی جائیں گی؟ نئی لیکس نے تہلکہ مچا دیا۔ایپل اس سال ستمبر میں اپنے نئے آئی ...سونےکی قیمت میں ہزا روں روپےکی کمی
مارچ 13, 2026950ملک میں سونےکی قیمت میں7100روپےکی نمایاں کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 7100روپےکی کمی ...فلم ٹی وی کےناموراداکارشجاعت ہاشمی 78برس میں انتقال کرگئے
مارچ 13, 2026840پاکستانی فلم اور ٹی وی کے نامور سینئر اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی 78 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کےمطابق شجاعت ہاشمی پاکستان ٹیلی ویژن کےسنہری دورکےنمایاں ...مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،پاکستان سے بیرون ممالک منسوخ پروازوں کی تعداد 1800سےمتجاوز
مارچ 13, 2026910امریکا،اسرائیل کےتہران پرحملےاورایران کی بھرپورجوابی کارروائی کےباعث 2ہفتوں کےدوران پاکستان سےمشرق وسطیٰ کی منسوخ پروازوں کی تعداد 1800سےمتجاوزکرگئیں۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث آج پاکستان سےخلیجی ممالک کی 231پروازیں آپریشنل ہوں گی ...نومئی احتجاج کیس:اعظم سواتی ،جمشیدچیمہ اورمسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 3اپریل تک توسیع
مارچ 13, 2026600نومئی احتجاج کیس میں عدالت نےپی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی ،جمشیدچیمہ اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 3اپریل تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد ...آپریشن غضب للحق جاری: پاک فوج کی کارروائیوں کے دوران افغان طالبان کےٹھکانےتباہ
مارچ 13, 2026860افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کےجواب میں آپریشن غضب للحق جاری ہے جس کے تحت پاکستان کے شاہینوں نے افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر کامیاب فضائی حملے کر دیئے۔ سکیورٹی ذرائع ...پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل:حکومت کاپائلٹ پروجیکٹ شروع کرنےکااعلان
مارچ 13, 20261010پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کاعمل مکمل ہونےپرحکومت نےآئندہ ہفتےکئی شہروں میں پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنےکااعلان کردیا۔ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے حکومت کو مزید 3 ملین ڈالر حاصل ...لکی مروت میں پولیس موبائل کےقریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید
مارچ 13, 2026890لکی مروت میں پولیس موبائل کےقریب دھماکےکےنتیجےمیں ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہیدہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق لکی مروت کے سب ڈویژن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکےکےباعث ایس ایچ او تھانہ ...ایران کیخلاف کارروائی کےدوران امریکی ری فیولنگ طیارہ گرکرتباہ
مارچ 13, 2026980امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)نےطیارہ گرنےکی تصدیق کرتےہوئے بتایا کہ مغربی عراق میں طیارہ گرکرتباہ ہوا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)نےسوشل میڈیاپرایک پیغام جاری کیاجس میں کہاگیاکہ کے سی 135 اسٹریٹو ٹینکر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















