Blog
گلوکارعلی ظفر کی رمضان کےدوران نئی پنجابی نعت’’ سوہنا نبیؐ ‘‘ ریلیز
مارچ 13, 20261060عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور موسیقار علی ظفر کی رمضان المبارک کی مناسبت سے نئی پنجابی نعت’’ سوہنا نبی‘‘ریلیزکردی گئی۔ اس نعت کے بول، دھن اور موسیقی حسن بادشاہ نے تیار کی ...گوگل کا پاکستان میں اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف
مارچ 13, 20261030گوگل کا پاکستان میں اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف،اس پروگرام کا مقصد مصنوعی ذہانت کی مہارتوں میں تیزی سے بڑھتے ہوئے خلا کو کم کرنا اور طلبا و طالبات کیساتھ پیشہ ...عالمی منڈی میں خام تیل پھرمہنگا،برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے ...
مارچ 13, 2026810عالمی منڈی میں خام تیل پھرمہنگاہونےسےبرینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔ انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (IEA) کے مطابق امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کےباعث بین ...کامران ٹیسوری کو ہٹانے پرایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ
مارچ 13, 2026690کامران ٹیسوری کوہٹائےجانےپرایم کیوایم نےحکومت سےعلیحدگی کاعندیہ دےدیا۔ متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم)کےرہنمافاروق ستارنےگورنرسندھ کامران ٹیسوری کوہٹائےجانےپربرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ کامران ٹیسوری کو ہٹاکر وفاقی حکومت اور وزیر اعظم نے ہمیں یہ واضح ...سندھ کےنئےگورنرنہال ہاشمی آج عہدےکا حلف اٹھائےگئے
مارچ 13, 2026680نہال ہاشمی آج سندھ کے 35 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق تقریب حلف برداری آج شام 4بجے گورنرہاؤس میں منعقد ہوگی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نہال ہاشمی سےگورنرکےعہدےکاحلف ...دوسراون ڈے:پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا
مارچ 13, 20261020دوسرےون ڈےمیچ میں آج پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ تین میچزپرمشتمل سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں میں جوڑپڑےگا،میچ شیربنگلہ سٹیڈیم میں کھیلاجائےگاجو پاکستانی وقت کے مطابق ...وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہدسےملاقات: اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
مارچ 13, 2026700وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِاعظم محمد بن سلمان سے جدہ میں اہم ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے ...ملک بھرمیں آج موسم کیسارہےگا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 13, 2026710محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم چند بالائی علاقوں میں ہلکی بارش کی توقع کی جا سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات ...ایران نے فیفا ورلڈکپ سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
مارچ 12, 2026820ایران نے رواں سال امریکا میں ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ۔ ایرانی وزیر کھیل احمد دنیا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...شاہ رخ خان فلم’جیلر 2‘ میں رجنی کانت کیساتھ سکرین شیئرکریں گے
مارچ 12, 2026570بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اب تامل فلموں میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔رجنی کانت کی ایکشن کامیڈی فلم کے سیکوئل ’جیلر 2‘ میں شاہ رخ خان ایک پولیس اہلکار ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















