Blog
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقراررکھنےکافیصلہ
مارچ 14, 2026890وفاقی حکومت نےآئندہ احکامات تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نےقیمتیں برقراررکھنےکااعلامیہ جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کےاعلامیہ کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزیداحکامات تک برقراررہیں گی،پٹرول ...رے-بین میٹا سمارٹ گلاسز سے ریکارڈ ویڈیوز، پرائیویسی بحث کا مرکز
مارچ 14, 2026990رے-بین میٹا سمارٹ گلاسز سے ریکارڈ کی جانیوالی ویڈیوز کو کمپنی کے سسٹمز کے ذریعے انسانی عملہ بھی دیکھ سکتا ہے، جس سے صارفین کی پرائیویسی کے حوالے سے خدشات پیدا ہوگئے ...تاریخی قائداعظم لائبریری کی ڈیجیٹلائزیشن کے بڑے منصوبے کا آغاز
مارچ 14, 2026960علم وادب کے فروغ کا جدید انداز،تاریخی قائداعظم لائبریری کی ڈیجیٹلائزیشن کے بڑے منصوبے کا آغاز ،اس منصوبے کے تحت آئندہ دو سے تین برسوں میں لائبریری کے بیشتر علمی و تحقیقی ...ریلوےنےمسافروں کی کمی پر3ٹرینیں منسوخ کردیں
مارچ 14, 20261140ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث محکمہ ریلوے نے 3 ٹرینیں منسوخ کر دیں۔ محکمہ ریلوے کے مطابق چند ٹرینوں کی آمدورفت عارضی معطل کرنے ...روسی تیل پرامریکی پابندیوں میں نرمی،یورپی رہنماؤں کی کڑی تنقید
مارچ 14, 20261010آبنائےہرمزکی بندش کےباعث روسی تیل پرامریکی پابندیوں میں نرمی کی وجہ سےیورپی رہنماؤں نے امریکاکے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔ امریکااوراسرائیل کےتہران پرحملےکےباعث ایران نےآبنائےہرمزیعنی سمندری گزرگاہ جہاں سے دنیاکے بیشترممالک کی ...افغان طالبان کاپاکستان پرڈرون حملہ، پاک فوج نے ناکام بنادیا
مارچ 14, 20261140افغان طالبان نےپاکستان پر ڈرونر کے ذریعے حملہ کیا،جس کو پاک فوج نے ناکام بنادیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق 13 مارچ کو افغان طالبان نے ...یااللہ خیر!کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
مارچ 14, 2026780یااللہ خیر!کراچی کے مختلف علاقوں میں 4شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کےمطابق جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب شہرقائدکراچی میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری ...عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا اہم انکشاف
مارچ 14, 2026960عیدالفطر کب ہوگی؟بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات نے مصر سمیت مختلف ممالک میں یکم شوال ،عیدالفطر کے چاند سے متعلق نئی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ مرکز فلکیات کے مطابق جن ممالک ...دوسراون ڈے:پاکستان نےبنگلہ دیش کو128رنزسےہرادیا
مارچ 14, 2026830تین میچزپرمشتمل سیریزکےدوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 128رنز سے شکست دےدی۔ تین میچزپرمشتمل ون ڈےسیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ ...ملک بھرمیں موسم کیسارہےگا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 14, 2026780محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















