Blog
کفایت شعاری کے اقدامات سے کی گئی بچت عوامی ریلیف کیلئےہی استعمال ہو گی،وزیراعظم
مارچ 14, 2026870وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تمام کفایت شعاری کے اقدامات سے کی گئی بچت عوامی ریلیف کے لیے ہی استعمال ہو گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پٹرولیم مصنوعات کی ...وفاقی حکومت کاعیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں 4 تعطیلات کافیصلہ
مارچ 14, 20261090وفاقی حکومت نےعیدالفطرکےموقع پرملک بھرمیں چارتعطیلات کافیصلہ کرلیاہے۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال عیدالفطرکےموقع پرجمعہ سےلےکرپیرتک چھٹیاں ہوں گی۔ خیال رہےکہ رواں سال رمضان المبارک کے30روزےہونےکاامکان ہےاوریکم شوال یعنی عیدالفطر 21 مارچ ہفتے ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی حرم ریحان کوبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑنےپرمبارکباد
مارچ 14, 2026740وزیراعلی پنجاب مریم نوازنےپاکستانی ایتھلیٹ حرم ریحان کوبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑنےپرمبارکباددی۔ گوجرانوالہ کے گورنمنٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن سے تعلق رکھنےوالی ایتھلیٹ حرم ریحان نےبھارتی ایتھلیٹ کا knee strikeکاریکارڈاپنےنام کرلیا،حرم ریحان نے ...مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
مارچ 14, 20261060کاروباری ہفتےکےآخری روزپاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ ...انجری کےباعث زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
مارچ 14, 2026740فاسٹ بولرزمان خان کی کندھےکی انجری کےباعث پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)گیارہ میں شمولیت مشکوک ہوگئی ۔ پاکستان کرکٹ بو رڈکےمطابق فاسٹ بولرزمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کےدوران پشاوراورفیصل آبادکےمیچ میں ...ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کی نئی لہر،اسرائیل اورامریکی اڈوں پرسائرن بج گئے
مارچ 14, 20261180ایران نےاسرائیل اورخلیجی ممالک میں امریکی اڈوں کومیزائل اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 48ویں لہر شروع کرنے کا اعلان ...اعجازاسلم نےعدنان صدیقی کااہم رازبتادیا
مارچ 14, 2026620پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ پیش آیا پرانا دلچسپ واقعہ بیان کر دیا۔ حال ہی میں اداکاراعجازاسلم میں نجی چینل میں بطورمہمان شرکت کی جہاں انہوں ...بغیرکسی دباؤ کے کام کریں،محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کوفری ہینڈدے دیا
مارچ 14, 2026750چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کوفری ہینڈ دے دیا۔ لاہورمیں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی سےسلیکشن کمیٹی نےملاقات کی،اس موقع پرمصباح الحق،سرفرازاحمد،اسدشفیق اورعاقب جاویدنے بھرپور اعتمادپرمحسن نقوی ...پاکستان کےغیرملکی زرمبادلہ ذخائرنے4سال کی بلندترین سطح عبورکرلی
مارچ 14, 2026680ایس آئی ایف سی اصلاحات سےغیرملکی زرمبادلہ ذخائر4سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ مشیرخزانہ خرم شہزادکاکہناہےکہ پاکستان کےکل زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالرتک پہنچ گئے،21.6ارب ڈالرزرمبادلہ ذخائرگزشتہ4سال کی بلندترین سطح ہے،زرمبادلہ ذخائرمیں اسٹیٹ بینک ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ
مارچ 14, 2026940عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہونےسےبرینٹ خام تیل 103.14ڈالرفی بیرل پربندہوگیا۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ اورآبنائےہرمزکی بندش کےباعث خام تیل کی سپلائی متاثرہورہی ہےجس کی وجہ سےخام تیل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















