Blog
سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 17, 2026740دھوپ، چھاؤں اور بارش کے درمیان آنکھ مچولی،محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ...طالبان رجیم کیخلاف آپریشن غضب للحق، پاک فوج کاموثرجواب ،متعدد افغان پوسٹیں تباہ
مارچ 16, 2026610طالبان رجیم کےخلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق جاری ہے،پاک فوج کےموثرجواب میں متعددافعان پوسٹیں تباہ کرد ی گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق پاکستان میں افغان طالبان کی جارحیت کےخلاف پاک فوج نے ...ایران کی فوجی صلاحیتوں کوتباہ کردیا،دوسرےممالک کوآبنائےہرمزکی ضرورت ہے،صدرٹرمپ
مارچ 16, 2026590امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نےایران کی فوجی صلاحیتوں کوتباہ کردیاہم بہت اچھی پوزیشن میں ہیں،دوسرےممالک کوآبنائےہرمزکی ہم سےزیادہ ضرورت ہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاجہازمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناہےکہ اتحادی آبنائےہرمزکھولنےمیں مددکرنےمیں ناکام رہےتونیٹوکامستقبل براہوگا ،اس ...اسرائیل کو جنگی جرائم کی سزاملنی چاہیے،عباس عراقچی کاعالمی برادری سےمطالبہ
مارچ 16, 2026610ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےعالمی برادری سےمطالبہ کیاہےکہ اسرائیل کو ان جنگی جرائم کی سزاملنی چاہیے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اپنےبیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناہےکہ ایندھن کےڈپوؤں پراسرائیلی بمباری عالمی قوانین کی ...یواےای صدراورسعودی ولی عہدکےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ،فوجی کشیدگی روکنے پرزور
مارچ 16, 2026680صدریواےای شیخ محمدبن زایدالنہیان اورسعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نےفوجی کشیدگی فوری روکنےکی ضرورت پرزوردیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطےکی موجودہ صورتحال اوربڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی پر گفتگو ...ملک بھرمیں 14 اپریل کے بعد ایل این جی دستیاب نہیں ہو گی،سیکرٹری پیٹرولیم
مارچ 16, 2026570سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہےکہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث ملک بھرمیں 14اپریل کےبعدایل این جی دستیاب نہیں ہوگی۔ جس کے باعث اپریل میں پاور سیکٹر کی گیس ضرورت پوری نہیں ...قومی ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدکاانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
مارچ 16, 2026700پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدنےانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق سرفراز احمد نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہےوہ ٹی 20 کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائرڈ ہوچکے ...کیااے آئی چیٹ بوٹس صارفین کی ایک سی سوچ بنا رہے ہیں؟
مارچ 16, 2026830اے آئی چیٹ بوٹس صارفین کی ایک سی سوچ بنا رہے ہیں،تازہ ترین تحقیق کے نتائج نے ماہرین سمیت سب کو چونکا دیا۔ اس تحقیق کے نتائج جرنل Trends in Cognitive Sciences ...اب خواب میں بھی اشتہار نظر آئیں گے؟ نئی ٹیکنالوجی کا چرچا
مارچ 16, 2026670اب خواب میں بھی اشتہار نظر آئیں گے؟ مائیکرو سافٹ کی نئی ٹیکنالوجی کا چرچا،اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دن بھر موبائل اور ٹی وی پر اشتہارات دیکھنے کے بعد رات کو ...انسٹا گرام ڈائریکٹ میسجز کیلئے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سپورٹ کا خاتمہ
مارچ 16, 2026930انسٹا گرام صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا نے انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کیلئے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سپورٹ کو ختم کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس تبدیلی کا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















