Blog
نمازیوں کےقاتل، مریضوں کوقتل کرکےالزام پاکستان پرلگانےکی صلاحیت رکھتے ہیں ،خواجہ آصف
مارچ 18, 2026600وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ سکول کےبچوں اورمساجدمیں نمازیوں کےقاتل، مریضوں کوقتل کرنےاورپھرالزام پاکستان پر لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر ...پی ایس ایل:زمبابوے کے سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا
مارچ 18, 2026900پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں زمبابوے ٹی ٹوینٹی کےکپتان سکندر رضا نےلاہورقلندرزکوجوائن کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق معاذ خان بھی زمبابوے ٹی ٹوینٹی کپتان سکندر رضا کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے ۔سکندر رضا ...عیدمنانےکیلئے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کوواپسی،بس اڈوں پررش بڑھ گیا
مارچ 18, 2026720عیدالفطرکےقریب آتےہی پردیسیوں کی آبائی علاقوں میں واپسی کےباعث بس اڈوں پررش بڑھ گیا۔ تفصیلات کےمطابق عیدالفطرکےقریب آتےہی لاہورسےدیگرعلاقوں کو واپسی کارجحان بڑھ گیا،پردیسیوں کی بڑی تعدادگھروں کارخ کرنےلگی،لاری اڈوں اوربس ٹرمینلزپرغیرمعمولی ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
مارچ 18, 2026750صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہورکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےجاتی سردی ایک مرتبہ پھرلوٹ آئی ،شہرمیں اپرمال،جیل روڈ،ایئرپورٹ،گلبرگ ،گارڈن ٹاؤن،فردوس مارکیٹ میں ...یوم پاکستان کی پریڈاورتقریبات منسوخ،صدرنے منظوری دیدی
مارچ 18, 2026870صدرمملکت آصف علی زرداری نےرواں سال یوم پاکستان 23مارچ کی پریڈ اورتقریبات کی منسوخی کی منظوری دیدی۔ وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اورتوانائی کےتحفظ کےباعث یوم پاکستان کےحوالےسے تمام تقریبات نہ کرنےکی سفارش ...امریکی واسرائیلی حملےمیں ایرانی قومی سلامتی کےمشیرعلی لاریجانی بیٹےسمیت شہید
مارچ 18, 2026670امریکااوراسرائیل کےحملےمیں ایرانی قومی سلامتی کےمشیرعلی لاریجانی بیٹے سمیت شہیدہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کہ قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی اپنے بیٹے مرتضیٰ لاریجانی اور معاون علی رضا سمیت اسرائیلی حملے ...وزیراعظم کی ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات تیزکرنے کی ہدایت
مارچ 17, 2026620وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں عملدرآمد کی پیش ...آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدرکااظہاربرہمی
مارچ 17, 2026820آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بعض ممالک کو تنقید اور بعض کو وارننگ دی۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ...پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین نے مارنس لبوشین کو کپتان مقرر کر دیا
مارچ 17, 2026730پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کی نئی فرنچائز حیدرآباد کنگزمین نے آسٹریلوی کھلاڑی مارنس لبوشین کو کپتان مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں شامل ہونے والی ...اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ،علی لاریجانی کو نشانہ بنایا گیا، ایران کی تردید
مارچ 17, 2026660اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















