Blog
کراچی:تیزآندھی اوربارش سےمختلف حادثات میں 20افرادجاں بحق،متعددزخمی
مارچ 19, 2026570شہرقائدکراچی میں آندھی اورتیزبارش نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 20افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ متعددشہری زخمی بھی ہوئے۔ کراچی کےعلاقےبلدیہ مدینہ کالونی میں دیوار گرنے سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ قائد مجید ...پاکستان میں شوال کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
مارچ 19, 2026710پاکستان میں شوال کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ شوال کاچانددیکھنےکےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں طلب کیاگیاہے۔ عیدالفطرکاچاندنظرآنےیانہ آنےکےبارےمیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی شہادتوں ...بارشوں کا سلسلہ 20 مارچ تک جاری رہے گا ، الرٹ جاری
مارچ 19, 2026610بارشوں کا سلسلہ 20 مارچ تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی۔ این ڈی ایم اے نے بھی پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مزید بارش اور ...ایران نےبھارتی جہازوں کوآبنائےہرمزسےگزرنےکاراستہ دینےکیلئےشرط رکھ دی
مارچ 18, 20261000ایران نے آبنائے ہرمز سے بھارت کے جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کے لیے شرط عائد کر دی ہے۔ ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر بھارتی جہاز آبنائے ہرمز سے ...متحدہ عرب امارات میں عید کی نماز کھلےمقامات پرپڑھنے پرپابندی عائد
مارچ 18, 20261200کشیدہ صورتحال کےباعث متحدہ عرب امارات میں عید الفطرکی نماز کھلےمقامات پرپڑھنے پرپابندی عائدکردی گئی۔ اماراتی حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا کی ...علی لاریجانی کی شہادت کابدلہ،ایران کی اسرائیل پرمیزائلوں کی بارش ،200 افرادہلاک وزخمی
مارچ 18, 2026780ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کےبدلےمیں ایران نےاسرائیل کےدارالحکومت تل ابیب پرمیزائلوں کی بارش کردی۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق علی لاریجانی کی شہادت کے جواب میں تل ابیب ...عیدالفطر سے قبل پاکستان میں فائیو جی سروس شروع ہونے کا امکان
مارچ 18, 2026730پاکستان میں موبائل صارفین کو عیدالفطر سے پہلے فائیو جی سروس ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ ٹیلی کام آپریٹرز کورواں ہفتے فائیو جی لائسنس جاری کیے جانے کی ...مری:ملکہ کوہسار میں عید پر سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات مکمل
مارچ 18, 20261020ملکہ کوہسارمری میں عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات مکمل کرلیےگئے۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت اجلاس میں عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران شہریوں ...پنجاب بھر کے سینکڑوں ہائی سکولوں کو ہائیر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ
مارچ 18, 20261090پنجاب بھر کے سینکڑوں ہائی سکولوں کو ہائیر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیاگیا۔جس کے بعد طلبا و طالبات متعلقہ ادارے سے ایف اے اور ایف ایس سی کر سکیں گے۔ ...برطانوی ائیرلائن کی دبئی سمیت کئی ممالک کیلئے پروازیں منسوخ
مارچ 18, 2026940برطانوی ائیرلائن نے سکیورٹی خدشات کے باعث دبئی کیلئے تمام پروازیں موسم ِ گرما تک منسوخ کردیں۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ائیر لائن نے ناصرف دبئی ،بلکہ عمان، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















