Blog
مولانافضل الرحمان ڈی آئی خان میں عیدالفطرمنائیں گے
مارچ 20, 2026710سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان ڈیرہ اسماعیل خان میں عیدالفطرمنائیں گے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق جماعت کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اپنے آبائی علاقے عبدالخیل، ڈیرہ اسماعیل خان ...منتظر ہیں تمام ٹیمیں ورلڈ کپ میں باہمی احترام کےجذبے کیساتھ حصہ لیں،صدر فیفا
مارچ 20, 2026580فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر گیانی انفینٹینونےکہاہےکہ ہم منتظر ہیں تمام ٹیمیں ورلڈ کپ میں باہمی احترام کےجذبے کیساتھ حصہ لیں۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر گیانی انفینٹینونےجنگ ...ایران جنگ :پینٹاگون کی 200ارب ڈالرسےزائدبجٹ کی درخواست
مارچ 20, 2026720ایران جنگ کےلئے پینٹاگون نے200ارب ڈالرسےزائداضافی بجٹ کی درخواست کردی۔ خبر ایجنسی نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ پینٹاگون نے 200 ارب ڈالر سے ...ایران کاپہلی بارملٹی وار ہیڈنصراللہ میزائل سےاسرائیل پرحملہ،حیفاآئل ریفائنریز کونشانہ بنایا
مارچ 20, 2026660ایران نےاسرائیل کےخلاف پہلی بارملٹی وار ہیڈنصراللہ میزائل کااستعمال کرتےہوئے اشدود اورحیفا کی آئل ریفائنریزکونشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے اسرائیل کے خلاف’’آپریشن وعدہ صادق 4‘‘کی 65ویں ...سعودی عرب اوردیگرخلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے
مارچ 20, 2026640سعودی عرب اوردیگرخلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ انہوں نے عالمی امن ...پنجاب حکومت کالاہورکی سڑکوں،گلیوں اورتعلیمی اداروں کےپرانےنام بحال کرنےکافیصلہ
مارچ 19, 2026850پنجاب حکومت نےلاہورکی سڑکوں،گلیوں اورتعلیمی اداروں کےپرانےنام بحال کرنےکافیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورصدرمسلم لیگ(ن)نوازشریف کی زیرصدارت شہرکےتاریخی ورثےسےمتعلق اجلاس منعقدہوا۔جس میں اہم فیصلےکیےگئے۔ اجلاس میں لاہور کی سڑکوں اور گلیوں کے ...مذہبی جذبات کو تشدد کیلئے بھڑکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،فیلڈمارشل
مارچ 19, 2026760چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنےکہاہےکہ مذہبی جذبات کو تشدد کیلئے بھڑکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان ...امریکی انٹیلی جنس نے پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی کو ممکنہ خطرہ قرار دیدیا
مارچ 19, 2026940امریکی انٹیلی جنس نے پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی کو ممکنہ خطرہ قرار دےدیا۔ امریکا کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گیبارڈ نے پاکستان کو ان ممالک میں شامل کیا ہے جو امریکا ...ایران نےفرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کارویہ منافقانہ قراردیدیا
مارچ 19, 20261100ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےفرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کارویہ منافقانہ قراردیدیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناہےکہ اسرائیل نےایرانی انفراسٹرکچرپر حملےکیےتومیکرون خاموش کیوں رہے؟میکرون صرف ایران کےجوابی حملے پر فکرمندہوتےہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ نےپینٹاگون کے200ارب ...عید پر سیاحوں کیلئے سیف ٹورازم مری ایپ ڈاؤن لوڈکرنے کی ہدایت
مارچ 19, 20261110عیدالفطرپرملکہ کوہسار مری آنیوالے سیاحوں کوٹورازم مری ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایات کردی گئیں۔ ملکہ کوہسار مری میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران 4سے 5 لاکھ سیاحوں کی آمدورفت متوقع ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















