Blog
اداکارکاشف خان نےشادیوں پرفضول خرچی سےبچنےکاحل بتادیا
مارچ 19, 2026650پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار کاشف خان نے شادیوں میں بڑھتے ہوئے غیر ضروری اخراجات کو کم کرنے کے حوالے سے مفید مشورے دیے ہیں۔ کاشف خان حال ہی میں ایک ...مقامی وعالمی مارکیٹ میں اچانک سونےکی قیمت میں بڑی کمی
مارچ 19, 2026680مقامی وعالمی مارکیٹ میں عیدسےپہلے سونےکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرمیں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 24 ...پاکستان کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک کا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری
مارچ 19, 2026620پاکستانی معیشت کے استحکام کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کردیا ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 2026 سے 2030 کی نئی ...ماڑی انرجیزنےگھوٹکی میں تیل وگیس کی دریافت کااعلان کردیا
مارچ 19, 2026690ماڑی انرجیزنےگھوٹکی میں تیل وگیس کی دریافت کااعلان کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق گھوٹکی میں شمس 1کنویں سےیومیہ 47.98ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس حاصل ہوگی،شمس1کنویں سےیومیہ 64بیرل تیل بھی حاصل ہوگا۔ ماڑی ...عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ ریکارڈ
مارچ 19, 20261020مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کےباعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکا،اسرائیل کےتہران پرحملےاورایران کی جانب سےبھرپورجوابی کارروائیوں کےباعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں ...پنجاب :طلبا کیلئے ڈگری کے ساتھ ٹیکنیکل ایجوکیشن بھی دینے کا منصوبہ
مارچ 19, 2026620پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے طلبا کیلئے ہنر مند تعلیم کے بڑے منصوبے کا ابتدائی پلان تیار کر لیا ۔ منصوبے کے تحت نویں جماعت سے ٹیکنیکل ایجوکیشن دی جائے گی ...انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک انتہائی کارآمد فیچر کی آزمائش
مارچ 19, 2026980سوشل میڈیاصارفین کیلئے خوشخبری، انسٹا گرام کی جانب سے صارفین کیلئے ایک نئے اور کارآمد فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق انسٹا گرام کی جانب سے ...لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش،گرمی کازورٹوٹ گیا
مارچ 19, 2026730صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقو ں میں کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سے گرمی کازورٹوٹ گیااورموسم خوشگوارہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق شملہ پہاڑی،ایبٹ روڈ،لکشمی چوک اورگردونواح میں بارش ہوئی،ریلوےسٹیشن،کینال روڈ،جیل روڈسمیت متعددعلاقوں میں بھی بادل برسے ...مشرق وسطیٰ کی صورتحال: پاکستان سے مزید 92 پروازیں منسوخ
مارچ 19, 2026670مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کےباعث پاکستان سےمزید92پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ جانیوالی پروازوں کی منسوخی کا سلسلہ جاری ہے ،جس کے باعث ...کیاآپ کی شادی ہوگئی؟خاتون کےسوال پرہانیہ عامرکادلچسپ جواب
مارچ 19, 2026590کیا آپ کی شادی ہوگئی؟خاتون مداح کےسوال پرپاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ نےجواب دیاکہ آپ دعاکیجئے۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہورہی ہےجس میں اداکارہ ہانیہ عامرکوایک خاتون کےساتھ ویڈیوکال پرگفتگوکرتےدیکھاجاسکتاہے۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















