Blog
عیدپرعمران خان کی بچوں سےبات کرادی گئی
مارچ 22, 2026760عیدالفطرکےموقع پرعمران خان کی بچوں سےبات کرادی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اپنے بیٹوں سے 25 سے 30 منٹ تک ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس دوران ...سیکیورٹی وجوہات کے باعث عمران خان نمازعید ادا نہیں کر سکے
مارچ 21, 20261150سیکیورٹی وجوہات کے باعث اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نمازعید ادا نہیں کر سکے۔ جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں نے عید کی نماز جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ ...مسلح افواج کی عیدالفطر پر قوم کو مبارکباد، اتحاد اور قربانیوں کو خراج تحسین
مارچ 21, 2026850فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواجِ پاکستان کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ...عیدالفطر پر صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کومبارکباد
مارچ 21, 2026470صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ یہ دن ہمیں قومی ...ملک میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جا رہی ہے
مارچ 21, 20261010ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ چھوٹے بڑے شہروں میں نمازِ عید کے ہزاروں اجتماعات منعقد ہوئے، جہاں امتِ مسلمہ کے اتحاد اور ...جو ممالک آبنائے ہرمز استعمال کرتے ہیں اس کی حفاظت انہیں خود کرنی ہوگی، ٹرمپ
مارچ 21, 2026530امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جو ممالک آبنائے ہرمز استعمال کرتے ہیں اس کی حفاظت انہیں خود کرنی ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ...ایران کااسرائیل پرایک اورحملہ: حیفہ تل ابیب کے25 مقامات کو نشانہ بنایا
مارچ 21, 2026900ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کی 67ویں لہر میں حیفہ اور تل ابیب سمیت 25 مختلف مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق اسرائیلی شہر حیفہ اور تل ابیب ...امریکاکی ایران کوخام تیل فروخت کرنےکی اجازت
مارچ 21, 20261030امریکا نے وقتی طور پر ایران کو خام تیل اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئے لائسنس کے تحت اُن جہازوں پر ...خطےمیں کشیدگی:حکومت کی عوام سےپیٹرولیم مصنوعات کی بچت کے اقدامات اپنانےکی اپیل
مارچ 20, 2026600مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کےپیش نظرحکومت نےعوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت خطے کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال ...سری لنکاکاامریکاکوطیاروں کیلئےاڈہ دینےسےانکار
مارچ 20, 2026880سری لنکانےامریکاکو جنگی طیاروں کےلئے ہوائی اڈہ دینےسےانکارکردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکےنےپارلیمنٹ میں اظہارخیال کرتےہوئےبتایاکہ رواں سال مارچ کےابتدامیں امریکانے مٹالا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پردوعددجنگی طیارےتعینات کرنےکی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















