Blog
آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور خطرناک صورتحال کے ذمہ دارامریکا اور اسرائیل ہیں،ایران
مارچ 23, 20261020ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاکہ آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی کشیدگی اور خطرناک صورتحال کے ذمہ دار براہ راست امریکا اور اسرائیل ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز میں ...عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ مکمل، بینائی تسلی بخش قرار
مارچ 23, 20261010پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپمزمیں عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا، جہاں میڈیکل بورڈ نے ان کی بینائی کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ...ہائی آکٹین فیول کی قیمت میں بڑاضافہ:لیوی 300 روپے فی لیٹرکردی گئی
مارچ 23, 20261190وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس میں ہائی آکٹین فیول (ایچ او بی سی) پر پٹرولیم لیوی میں نمایاں اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ حکومتی فیصلے کے ...سعودی وزارت حج کی عمرہ زائرین کو 18 اپریل تک ملک چھوڑنے کی وارننگ
مارچ 23, 20261340سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزا رکھنے والے زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کے تحت تمام زائرین کو 18 اپریل تک سعودی عرب سے روانہ ...یومِ پاکستان پرصدر اور وزیر اعظم کاپیغام:اتحاد، ترقی اور استحکام کے عزم کا اعادہ
مارچ 23, 20261160ملک بھر میں آج یومِ پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں وقار کے ...ملک بھر میں یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
مارچ 23, 2026640یومِ پاکستان23 مارچ،وطن عزیزکی تاریخ کا سنہرا اور تجدید عہد کا دن،آج ملک بھر میں یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ آج سے 85 برس قبل 23 ...علاقائی کشیدگی سے توانائی نظام کو خطرات لاحق، وزیر خزانہ کا انتباہ
مارچ 23, 2026570وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ جنگی حالات کے باعث توانائی کے انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ موجود ہے۔ لاہور میں ...سندھ طاس معاہدہ:بھارت سے مکمل عمل درآمد بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، صدر زرداری
مارچ 22, 2026860صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت سےسندھ طاس معاہدہ پر مکمل عمل درآمد بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے عالمی یومِ آب کے ...آبنائےہرمزسےدشمن کےعلاوہ تمام جہازگزرسکتےہیں،ایرانی نمائندہ برائے انٹرنیشنل میری ٹائم
مارچ 22, 2026940انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن میں ایرانی نمائندےنے اپنے بیان میں کہا کہ آبنائےہرمزسےدشمن کےعلاوہ تمام جہازگزرسکتےہیں۔ انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن میں ایرانی نمائندے نے اپنے بیان میں کہا کہ بحری سلامتی اور ...ایمازون کا 11 برس بعد نیا فون متعارف کرانے کا اعلان
مارچ 22, 2026890نت نئے فونز کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی Amazon نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد سمارٹ فون مارکیٹ میں دوبارہ قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















