Blog
قومی کھلاڑی صاحبزادہ فرحان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
مارچ 24, 2026830انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ رواں سال فروری میں غیرمعمولی کارکردگی دکھانےپربلےبازصاحبزادہ فرحان کوپلیئر آف دی منتھ قرار ...کولمبیا: فوجی طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک
مارچ 24, 2026530کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونےسے66افرادلقمہ اجل بن گئے۔ کولمبیا کے وزیر دفاع کے مطابق ائیرفورس کا C-130 طیارہ جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے نے پرو کی ...عیدالفطر پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی ریکارڈ آمد
مارچ 24, 2026690عیدالفطرکےپرمسرت موقع پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی تعدادمیں ریکارڈاضافہ ہواہے۔ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ ڈی جی ٹورازم اتھارٹی کےمطابق عیدالفطر کے تین ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کااضافہ
مارچ 24, 2026750پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رہا ہے، جہاں 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عید الفطر کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے پہلے ...میں اور آیت اللہ مل کرآبنائے ہرمز پر کنٹرول قائم کر سکتے ہیں، ٹرمپ
مارچ 24, 2026550امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اور آیت اللہ آبنائے ہرمز پر مشترکہ کنٹرول قائم کرسکتے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دنیا کی تقریباً ...74 سالہ پاکستانی معمر ترین ویلڈر نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹرک مکمل ...
مارچ 24, 2026102074 سالہ پاکستانی بزرگ ویلڈر نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ان کا تیسرا عالمی ریکارڈ بھی باضابطہ طور پر منظور ...توانائی کاموجودہ بحران دنیاکےسابقہ بحرانوں سےبڑاہے،آئی اے ای اے
مارچ 24, 2026840بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں دنیا کو تیل کے ایک تاریخی بحران کا سامنا ہے۔آبنائے ہُرمز کی بندش اورتیل بردارجہازوں پرحملوں ...ایران کاامریکا،اسرائیل پرایک اورحملہ : تل ابیب سمیت امریکی فوجی اڈے پرنقصان کی اطلاعات
مارچ 24, 20261080ایران نے امریکا اور اسرائیل پر 78 ویں میزائل لہر کا آغازکردیا،حملےمیں تل ابیب سمیت امریکی فوجی اڈے پرنقصان کی اطلاعات ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر حملوں ...ایپل کی میک بک خریدنے والے صارفین کیلئے بڑی سہولت متعارف
مارچ 23, 2026800ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا لیپ ٹاپ میک بک نیو متعارف کروا دیا ہے، جسے کمپنی کا اب تک کا سب سے کم قیمت میک بُک قرار دیا گیا ہے۔ کمپنی ...مٹی کے تیل اور ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافہ عیدسرپرائز ہے،مزمل اسلم
مارچ 23, 2026930خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نےکہاہےکہ مٹی کے تیل اور ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافہ عیدسرپرائز ہے۔ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے مٹی کے تیل اور ہائی آکٹین ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















