Blog
اکتیس مارچ تک تعطیلات :سکولز ایسوسی ایشن کا فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
مارچ 25, 2026520پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے سکولوں میں 31 مارچ تک تعطیلات کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک کے 80 فیصد طلبہ بغیر ٹرانسپورٹ استعمال ...امریکا اپنی شکست کو معاہدے کا نام نہ دے، ترجمان ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان
مارچ 25, 2026920ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے کہاہےکہ امریکا اپنی شکست کو معاہدے کا نام نہ دے۔آپ خودسےہی مذاکرات کررہےہیں۔ امریکاکےساتھ مذاکرات کی خبروں پرردعمل دیتےہوئےایران ...امریکانےایران کوجنگ کےخاتمےکیلئے15نکاتی منصوبہ بھیج دیا،امریکی اخبار
مارچ 25, 2026630امریکی اخبارکی رپورٹ میں بتایاہےکہ امریکانےایران کوجنگ کےخاتمےکیلئے15نکاتی منصوبہ بھیج دیا۔ امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کی سرزمین پر کسی بھی قسم کی ...وزیراعظم اورسعودی ولی عہدکےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال اور کشیدگی پرتبادلہ خیال
مارچ 25, 2026900وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نے علاقائی و عالمی امن و استحکام سے متعلق امور اور جاری سفارتی کوششوں پر بھی گفتگو ...امریکا،ایران کی رضامندی کی صورت میں مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کیلئے باعث فخر ہے،وزیراعظم
مارچ 25, 2026740وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ امریکااورایران کی رضامندی کی صورت میں مذاکرات کی میزبانی کرناپاکستان کیلئےباعث فخرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ خطے اور دنیا بھرمیں امن واستحکام کےلیے مذاکرات ضروری ہیں۔ پاکستان جاری ...پاکستان حالت جنگ میں ہےملک میں امن قائم رکھنابہت ضروری ہے، صداقت مجید
مارچ 25, 2026910سینئروائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نےکہاہےکہ پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے اس موقع پر ملک میں امن قائم رکھنا بہت ضروری ہے۔ ...مغربی ہواؤں کانیاسسٹم داخل:ملک کےمختلف علاقوں میں بارش کاامکان
مارچ 25, 2026780مغربی ہواؤں کانیاسسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا،اس سسٹم کے زیر اثر ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم ...صدرمملکت کی مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری
مارچ 24, 2026850صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دےدی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدرِ پاکستان ...ایران اسرائیل جنگ:ٹرمپ اور فیلڈمارشل عاصم منیر کی گفتگو کی وائٹ ہاؤس سے تصدیق
مارچ 24, 20261070وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر کے درمیان ایران اوراسرائیل جنگ کےبارےمیں ٹیلیفونک گفتگوکی تصدیق کردی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے جنوبی ایشیا وِٹکوف اور ...معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے ،صدرمملکت
مارچ 24, 2026960صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب اور دیگر وزرا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















