Blog
پیٹرول پمپ مالکان کی وارننگ، مطالبات منظور نہ ہوئے تو ملک گیر بندش کا اعلان
مارچ 25, 2026590پیٹرول پمپ مالکان نےوارننگ دیتےہوئے مطالبات منظور نہ ہوئے کی صورت میں ملک گیر پیٹرول اسٹیشن بندکرنےکااعلان کردیا۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا ...عمران خان قومی ہیرو تھے، سیاسی ہیرو نہیں،سہیل احمد
مارچ 25, 2026970پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئر اداکارسہیل احمدنےکہاہےکہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو ضرور تھے، تاہم وہ انہیں سیاسی ہیرو کے طور پر نہیں دیکھتے۔ حال ہی میں ایک پروگرام کے دوران سہیل احمد نے ...مشرق وسطیٰ میں کشیدگی :آسٹریلیا کاایرانی شہریوں پرسفری پابندی عائد کرنے کا اعلان
مارچ 25, 2026540مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث آسٹریلیا نےایرانی شہریوں پرعارضی سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے ایرانی ...عاطف اسلم کی آوازمیں پی ایس ایل 11کانغمہ جاری
مارچ 25, 2026950عاطف اسلم کی آوازمیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کا نغمہ جاری کردیا گیا۔ عالمی شہرت یافتہ نامور گلوکار عاطف اسلم نےپی ایس ایل کے11ویں ایڈیشن کانغمہ گایاہے۔ ...توانائی بحران:حکومت کا پیٹرول کی منصفانہ تقسیم کیلئے ایپ متعارف کرانےکافیصلہ
مارچ 25, 20261050توانائی بحران پرقابوپانےکےلئے وفاقی حکومت نےپیٹرول کی منصفانہ تقسیم کیلئےایپ متعارف کرانےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کے لیے ایک ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے جا رہی ہے، جس کے ...پاکستانی خلائی ادارے کی جانب سے سپیس 4 کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز
مارچ 25, 2026710پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے سپیس ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے سپیس 4 کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ...سری لنکا کی فٹز ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
مارچ 25, 2026770سری لنکا کی فٹز ایئر نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ماہرین کے مطابق نئی ایئرلائن کی آمد سے نا صرف مسافروں کو مزید سہولیات میسر آئیں ...تاریخ کا سب سے زیادہ گرم عشرہ2015 سے 2025 قرار
مارچ 25, 2026670اقوامِ متحدہ کے موسمیاتی ادارے عالمی محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2015سے 2025 تک کا عرصہ زمین کی تاریخ کا سب سے زیادہ گرم عشرہ رہا ...اسرائیل کےساتھ خطےمیں امریکی اڈوں کوبھی نشانہ بنایا،ایرانی پاسداران انقلاب
مارچ 25, 2026900ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کےساتھ خطےمیں امریکی اڈوں کوبھی نشانہ بنایاہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کے ساتھ ساتھ کویت، ...اکتیس مارچ تک تعطیلات :سکولز ایسوسی ایشن کا فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
مارچ 25, 2026520پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے سکولوں میں 31 مارچ تک تعطیلات کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک کے 80 فیصد طلبہ بغیر ٹرانسپورٹ استعمال ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















