Blog
بارشوں کانیاسپیل ،محکمہ موسمیات کی مزید بادل برسنےکی پیشگوئی
مارچ 27, 2026660ملک میں بارشوں کےنئےسپیل کی انٹری،محکمہ موسمیات نےمزیدبادل برسنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے31 مارچ تک جڑواں شہروں اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشتر علاقوں،ملکہ ...پی ایس ایل11:دفاعی چیمپئن لاہورقلندرزکافاتحانہ آغاز،حیدرآبادکنگزمین کو 69 رنز سے شکست
مارچ 27, 20261950پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کےافتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہورقلندرزنےفاتحانہ آغاز کرتے ہوئے حیدر آباد کنگزمین کو69رنزسےشکست دےدی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہورقلندرزکےکپتان شاہین آفریدی ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈکیس سماعت کیلئےمقرر
مارچ 27, 2026910بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈکیس 31مارچ کوسماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے کیس ...وزیراعظم کی بیرونی سرمایہ کاروں اور سمندر پار پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کےتحفظ کویقینی بنانےکی ...
مارچ 26, 2026930وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بیرونی سرمایہ کاروں اور سمندر پار پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کےتحفظ کویقینی بنانےکی ہدایت کی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری ...منی لانڈرنگ کیس:چودھری پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
مارچ 26, 2026590منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے چودھر ی پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ سپیشل سینٹرل عدالت کے جج اشفاق احمدنےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سمیت دیگر ...وزیراعظم کی صدرزرداری سےملاقات:مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال
مارچ 26, 2026910وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےملاقات کےدوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں پاکستان کے کردار پر اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اورصدرمملکت آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات میں ملکی سکیورٹی، ...ایپل کی کاروباری صارفین کیلئے میپس میں بڑی سہولت متعارف
مارچ 26, 2026950آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری ،ایپل اپنی میپس ایپ میں صارفین کیلئے ایک نمایاں اور سٹریٹجک اپڈیٹ متعارف کروانے کی تیاری کر رہا ہے، جس کے تحت مستقبل قریب میں اشتہارات بھی ...بنگلہ دیش:مسافربس دریامیں گرنےسے24افرادزندگی کی بازی ہارگئے
مارچ 26, 20261090بنگلہ دیش میں مسافروں سےبھری بس دریائےپدمامیں گرنےسے24افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی شام پیش آنے والے بس حادثے میں اب تک 24 افراد کے جاں بحق ...26نومبراحتجاج کیس:عدالت کاپی ٹی آئی رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
مارچ 26, 202693026نومبراحتجاج کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر سنگجانی جلسہ ...مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں،وفاقی آئینی ...
مارچ 26, 2026680وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔جس میں کہاگیاہےکہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں۔ وفاقی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















