Blog
پاکستان میں انٹرنیٹ اب دوڑے گا، فائیو جی انفراسٹرکچر میں اہم پیشرفت
مارچ 28, 2026850ملک میں فائیو جی لائسنسنگ کے بعد جدید ٹیلی کمیونیکیشن انفراسٹرکچر کی ترقی میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے. جہاں دو بڑی ٹیلی کام کمپنیوں نے فائیو جی سائٹس فعال کرنا شروع ...ایران کےامریکااوراسرائیل پرتابڑتوڑحملے،کویت میں 6 امریکی بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
مارچ 28, 20261080ایران نےاسرائیل پرکلسٹربموں کی بارش کردی،جبکہ ایرانی حملوں میں کویت میں امریکاکے6بحری جہازتباہ کرنےکادعویٰ بھی کیاگیا۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت کی الشویخ بندرگاہ پر امریکا کے 6 ٹیکٹیکل ...اسحاق ڈارکی چینی ہم منصب سےٹیلیفونک گفتگو،خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال
مارچ 28, 2026860نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکی چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے،دونوں رہنماؤں نےخطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اعلامیے کے مطابق اسحاق ڈار نے عالمی ...وزیراعظم نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا
مارچ 28, 20261240توانائی بحران کےباوجودوزیراعظم شہبازشریف نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ انہیں پیٹرول پر 95 روپے اور ڈیزل پر 203 روپے ...پی ایس ایل11:کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو14سکورسےمات دیدی
مارچ 28, 2026510پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کےدوسری میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو14سکورسےمات دےکرفتح اپنےنام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ٹاس جیت کربولنگ ...بارشوں سےمتعلق محکمہ موسمیات نےنیاالرٹ جاری کردیا
مارچ 28, 2026730پاکستان میں بارشیں برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری ، جس کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 30 مارچ تک ...پنجاب بھر میں دفعہ 144 میں 30 روز کی توسیع، ڈرون پر پابندی برقرار
مارچ 27, 2026790پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی برقرار رہے ...پنجاب حکومت کی گندم خریداری مہم اپریل سے شروع، 30 لاکھ ٹن خریدنے کا ہدف
مارچ 27, 2026810پنجاب حکومت نے نئی گندم کی خریداری کیلئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، اور اس سلسلے میں اپریل کے پہلے ہفتے سے باقاعدہ مہم شروع کی جائے گی۔ حکام کے مطابق 11 ...سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی
مارچ 27, 2026840مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت میں 10ڈالرکی کمی ہونےسےفی اونس سونا 4 ہزار 445 ڈالر پر آگیا۔ عالمی ...فائیوجی نیلامی،پاکستان کاڈیجیٹل ترقی میں بڑاکارنامہ،عالمی رپورٹ میں اعتراف
مارچ 27, 20261030پاکستان نے فائیو جی اسپیکٹرم کی کامیاب نیلامی کے ذریعے ڈیجیٹل پاکستان کے ہدف کی جانب اہم پیش رفت حاصل کر لی ہے، جسے (جی ایس ایم اے) نے اپنی رپورٹ میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















