Blog
توانائی بحران:موٹر سائیکل اور گاڑی والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کی تجویز، اعلان جلد ...
مارچ 28, 20261270توانائی بحران کےباعث حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور گاڑی والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کی تجویز آئی ہےجس کا اعلان جلد متوقع ہے۔ حکومت پاکستان نے توانائی بحران کے ...پی ایس ایل فرنچائز مالکان کی وزیر اعظم سے سٹیڈیم میں فینز کو اجازت دینے ...
مارچ 28, 2026890پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں فرنچائز مالکان نےوزیر اعظم شہبازشریف سے سٹیڈیم میں فینز کو اجازت دینے کی اپیل کردی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں فرنچائز ...رستمِ پاکستان دنگل:پاک آرمی کےگلزارنےٹائٹل جیت لیا
مارچ 28, 2026680پاکستان آرمی کےگلزارعرف گلوبٹ نے عدنان ٹیراں والا کو شکست دے کر رستم پاکستان دنگل کاٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصل آباد میں رستمِ پاکستان کے فائنل کا شاندار انعقاد کیا گیا، ...پی آئی اےنےملک بھرسےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں
مارچ 28, 2026740پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)نےملک بھرسےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں،ائیرلائن 60 ہزار سے زائد عازمین کو حجازِ مقدس پہنچائے گی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا قبل از حج فلائٹ ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
مارچ 28, 20261030کاروباری ہفتےکےآخری روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی ...جوہری تنصیب اور پاور پلانٹ پر حملے،ایران کی اسرائیل کوسخت ردعمل کی دھمکی
مارچ 28, 2026910ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل نے سویلین جوہری تنصیب، پاور پلانٹ اور صنعتی مراکز کو نشانہ بنایا ہے، جس پر اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ایرانی وزیر خارجہ ...ایران جنگ میں غلط اطلاعات فراہم کرنےپراسرائیلی وزیراعظم اورسربراہ موسادمیں اختلافات
مارچ 28, 20261070ایران جنگ کےبارےمیں غلط اطلاعات دینےپر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق موساد کے سربراہ گزشتہ ...اگر میں امریکی صدر نہ ہوتا تو آج امریکا ختم ہوچکا ہوتا،ٹرمپ
مارچ 28, 2026580امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اگر میں امریکا کا صدر نہ ہوتا تو آج امریکا ختم ہوچکا ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی جانب سے نیوکلیئر بلیک ...مٹی کےتیل کی قیمت میں مزیداضافہ،نوٹیفکیشن جاری
مارچ 28, 2026590عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی ظاہر ہونے لگے، جس کے باعث مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ ...بابراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاسیشن کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار
مارچ 28, 2026600لاہورہائیکورٹ نےسابق کپتان بابراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاسیشن کورٹ کافیصلہ کالعدم قراردےدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ لاہورہائیکورٹ نےبابراعظم کی درخواست ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















