Blog
کفایت شعاری مہم:سینیٹرزنےتنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی
مارچ 27, 2026950وزیراعظم شہبازشریف کی کفایت شعاری مہم کےخلاف سینیٹرزنےتنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی۔ وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت پارلیمنٹرینز کی تنخواہوں میں کمی کے معاملے پر سینیٹ میں اکثریت نے ...ایران جنگ عالمی معیشت کیلئے کورونا جیسا خطرہ بن سکتی ہے،ولادیمیر پوٹن
مارچ 27, 2026820روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے خبردار کیا ہے کہ امریکااوراسرائیل کی جانب سے ایران کےخلاف جاری جنگ عالمی معیشت کو اسی طرح جھٹکا دے سکتی ہے جیسے کورناوبانے دنیا کو متاثر کیا ...ایران جنگ پرسلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب
مارچ 27, 2026980روس کی درخواست پرایران جنگ پرسلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران میں جاری کشیدگی پر آج بند کمرہ اجلاس طلب کر لیا ہے، جوروس ...اوجی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی: سندھ اور خیبرپختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر ...
مارچ 27, 2026900آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ اور خیبرپختونخوا میں گیس کے اہم ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے، جو ملک میں جاری توانائی بحران ...پی ایس ایل11:آج کراچی کنگزاورکوئٹہ گلیڈایٹرزمیں جوڑپڑےگا
مارچ 27, 2026770پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کےدوسرےمیچ میں آج کراچی کنگزاورکوئٹہ گلیڈایٹرزکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پی ایس ایل کادوسرامیچ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا،میچ مقامی وقت کےمطابق شام7بجےشروع ہوگا، جس میں کراچی ...ایپل کی طرف سے اپنےصارفین کیلئے عمر کی تصدیق لازمی قرار
مارچ 27, 20261000ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے برطانیہ میں صارفین کیلئے عمر کی تصدیق کروانا لازمی قرار دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صارفین کو عمر کی تصدیق کیلئے کریڈٹ کارڈ یا سرکاری ...وزیراعلیٰ مریم نوازکا 28مارچ کوصوبےمیں ارتھ آورمنانےکااعلان
مارچ 27, 2026790وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے28مارچ کوصوبےبھرمیں ارتھ آورمنانےکااعلان کردیا۔ ان کے مطابق 28 مارچ کی رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک پنجاب بھر میں غیر ضروری روشنیاں بند رکھی جائیں ...رہنماپی ٹی آئی مرادسعید سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار
مارچ 27, 2026690الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کے رہنما مراد سعیدکوسینیٹ کی نشست سےنااہل قراردےدیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ ...پنجاب میں میٹرک امتحانات کاآغاز:صوبےبھرسے 27 لاکھ سے زائد طلبہ شریک
مارچ 27, 20264020لاہور سمیت پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جن میں 27 لاکھ 96 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق امتحانات کے ...ایران کاجنگ میں اب تک2121 امریکی اوراسرائیلی فوجی ہلاک کرنےکادعویٰ
مارچ 27, 2026730ایرانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک 800 امریکی فوجی ہلاک جبکہ 5 ہزار زخمی کرچکےہیں، اس کے علاوہ 1321 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















