Blog
پاکستان سےحج پروازوں کاآغاز18اپریل سےہوگا،شیڈول جاری
مارچ 26, 2026630پاکستان سےپہلی حج پرواز18اپریل کوسعودی عرب روانہ ہوگی،عازمین کےلئےشیڈول جاری کردیاگیا۔ وزارتِ مذہبی امور نے عازمین کےلئےحج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کےمطابق پاکستان سےپہلی حج پروازرواں سال 18اپریل کوسعودی عرب ...خطےمیں کشیدہ صورتحال :سعودی عرب کاغیرملکیوں کےویزامیعادمیں توسیع کافیصلہ
مارچ 26, 2026810خطےمیں کشیدہ صورتحال کےباعث سعودی عرب نےغیرملکیوں کےویزامیعادمیں توسیع کردی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق وہ افراد جن کے ویزوں کی میعاد 25 فروری تک تھی، فیس کی ادائیگی کے بعد 18 ...امریکا جنگ میں کامیابی اور ایرانی حکومت کی تبدیلی میں ناکام ہوچکا ہے،عباس عراقچی
مارچ 26, 20261040ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ امریکا جنگ میں جلد کامیابی اور ایرانی حکومت کی تبدیلی میں بھی ناکام ہوچکا ہے۔ ایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ خطے میں امریکی اڈے ایران کے خلاف ...دوروزمسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی
مارچ 26, 2026860مقامی وعالمی مارکیٹ میں دوروزمسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرمیں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونےکی قیمت میں11ہزارروپے کی ...ایرانی قیادت معاہدہ چاہتی ہےلیکن ڈرہےڈیل کہیں گےتواپنی عوام کے ہاتھوں مرینگے: ٹرمپ
مارچ 26, 2026990امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران معاہدہ چاہتاہےلیکن ایرانی قیادت کوڈرہےڈیل کہیں گےتواپنی عوام کے ہاتھوں مرینگے۔ واشنگٹن میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات ...انتظارکی گھڑیاں ختم :پی ایس ایل کامیلہ آج سجےگا
مارچ 26, 2026540شائقین کرکٹ کےانتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کاآغازآج لاہورسےہورہاہے۔ پاکستان سپرلیگ کےگیارہویں ایڈیشن میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ شروع ہونےمیں صرف چندگھنٹےباقی رہےگئے،پی ایس ایل کاافتتاحی میچ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم ...بھارتی گلوکاربادشاہ کی دوسری شادی،تصاویروائرل،مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری
مارچ 26, 2026710بھارت کے معروف ریپر و گلوکارادتیہ پرتیک سنگھ سسودیا المعروف بادشاہ نے دوسری شادی کرلی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ...بارشیں برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری، الرٹ جاری
مارچ 26, 20261130پاکستان میں بارشیں برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری ہوگئی ، جس کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 30 مارچ ...وزیراعظم سےبلاول بھٹوکی ملاقات:خطےکی کشیدہ صورتحال پرتبادلہ خیال
مارچ 25, 2026540وزیراعظم شہبازشریف سےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےخطےکی کشیدہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ خطے کی کشیدہ صورتحال اور قومی سلامتی کے معاملات پر وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی ...انتظارکی گھڑیاں ختم،پی ایس ایل کامیلہ سجنےمیں ایک روزباقی
مارچ 25, 2026620شا ئقین کرکٹ کےانتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےمیں ایک روزباقی رہ گیا۔ پاکستان سپرلیگ کےگیارہویں ایڈیشن کی ابتداسےپہلے پی ایس ایل کےکپتانوں نےلاہورقذافی اسٹیڈیم میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















