Blog
حکومت کمزوراورمتوسط طبقےکومزیدریلیف دینےکیلئےکوشاں ہے،وزیراعظم
مارچ 30, 2026660وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حکومت کمزوراورمتوسط طبقےکومزیدریلیف دینےکیلئےکوشاں ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت خلیجی بحران کے پٹرولیم مصنوعات پر اثرات، ملک میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف اقدامات کا جائزہ لینے ...بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ کیساتھ تنازع کی حقیقت بتا دی
مارچ 30, 2026880پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ساتھی اداکار جاوید شیخ کے ساتھ حالیہ تنازع پر پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے اصل صورتحال واضح کر دی ہے۔ بشریٰ ...ایران کی نیوی کمانڈرعلی رضاتنگسری کی شہادت کی تصدیق
مارچ 30, 2026860ایران نےاسرائیل حملےمیں نیوی کمانڈرعلی رضاتنگسری کی شہادت کی تصدیق کردی۔ پاسداران انقلاب ایران نے نیوی کمانڈر علی رضا تنگسری کی شہادت کی تصدیق کر دی، اسرائیلی حملوں میں شدید چوٹوں کے ...جنگ کا31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے
مارچ 30, 2026960جنگ کے31ویں روزامریکااوراسرائیل نےایران کے تبریز میں پیٹروکیمیکل پلانٹ کو نشانہ بنایا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے ایک حملے میں تبریز پیٹروکیمیکل کمپنی کے ایک یونٹ کو نشانہ ...سرچ لائیو:ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کا دنیا بھر کے صارفین کیلئے بڑا اعلان
مارچ 30, 2026950معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنےسرچ لائیو(Search Live) کو عالمی سطح پر اُن تمام زبانوں اور مقامات تک وسعت دے رہا ہے ،جہاں اے آئی موڈ(AI Mode) ...خیبرپختونخوا:بارشوں کےباعث مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق،متعددزخمی
مارچ 30, 2026700خیبرپختونخوامیں بارشوں کےباعث مختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے ...خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکیل کے وارنٹ گرفتاری جاری
مارچ 30, 2026650عدالت نے خاورمانیکاتشددکیس میں تحریک انصاف کےوکیل کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ عدالت نے حکم جاری کیا ہے کہ فتح اللہ برکی کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے۔ کیس کی سماعت انسدادِ ...سکھر:میٹرک امتحان میں دوست کی جگہ پرچہ دینےوالی لڑکی پکڑی گئی
مارچ 30, 2026590سکھرمیں میٹرک امتحان میں دوست کی جگہ پرچہ دینےوالی لڑکی کوپکڑکرباہرنکال دیاگیا۔ سکھر میں میٹرک کے امتحانات کے دوران ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک طالبہ اپنی ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
مارچ 30, 2026880کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی ...قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب، 16 نکاتی ایجنڈا جاری
مارچ 30, 2026510قومی اسمبلی کااجلاس آج شام کو5بجےطلب کرلیاگیا، جس کے لیے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیاہے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں صدر کے خطاب پر اظہارِ تشکر کی تحریک بھی پیش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















