Blog
بال ٹیمپرنگ کا الزام ثابت، فخر زمان 2 میچز کیلئے معطل
مارچ 31, 2026870پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے پر قومی کرکٹر فخر زمان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو میچز کیلئے معطل ...ٹیکس ہدف میں کمی،آئی ایم ایف نےحکومت کومطالبات کی نئی فہرست تھمادی
مارچ 31, 2026580فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کوٹیکس ہدف میں600ارب روپےسےزائدکمی کاسامناہے۔ ایف بی آرکےٹیکس ہدف میں کمی کےباعث عالمی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نے حکومت پاکستان کے سامنے مطالبات کی نئی فہرست پیش کر دی ...آبنائےہرمزکی بندش سےدنیاکوتاریخ کےبڑےتیل بحران کاسامنا
مارچ 31, 2026800مشرق وسطیٰ میں جنگ اورآبنائےہرمزکی بندش سےدنیاکوتاریخ کےبڑےتیل بحران کاسامناہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کےمطابق عالمی تیل سپلائی میں یومیہ تقریباً11ملین بیرل کی کمی ریکارڈکی گئی ہے،تیل کی قیمت 200ڈالرفی بیرل تک ...پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،انڈیکس میں 1600پوائنٹس کااضافہ
مارچ 31, 2026820کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان،ہنڈرڈانڈیکس میں 1600پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔جس کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ کاروباری ہفتےکےدوسرےروزہنڈرڈانڈیکس میں 1604پوائنٹس کااضافہ ہونےسےہنڈرڈانڈیکس 1 لاکھ 48 ہزار 447 پرٹریڈکرتادیکھاگیا۔ ...نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ آج سجےگا
مارچ 31, 2026900نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا میلہ آج حیدرآبادسپورٹس کلب میں سجےگا۔ ایونٹ پاکستان آرمی کے زیر اہتمام منعقدہوگا،یہ ٹورنامنٹ باکسنگ فیڈریشن کےتعاون سےہورہاہے۔جس میں دس ٹیمیں مدمقابل آئیں گی،چیمپئن شپ میں ملک ...توانائی بحران:سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجاویزمسترد،ایندھن فراہمی برقراررکھنےکاعزم
مارچ 31, 2026640توانائی بحران کےباوجودسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجاویزمسترد کردی گئیں جبکہ ایندھن فراہمی برقراررکھنےکاعزم کیاگیا۔ ایوانِ صدر میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت صدرمملکت آصف علی زرداری نےکی۔ اجلاس ...متنازعہ ٹوئٹ :فاسٹ بولرنسیم شاہ پر2کروڑروپے جرمانہ عائد
مارچ 31, 2026930متنازعہ ٹوئٹ کرنےپرپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےفاسٹ بولرنسیم شاہ پر2کروڑروپےجرمانہ عائدکردیا۔ پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے متنازع ٹویٹ کے معاملے پر پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی نے ان ...اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دیا جائے،عباس عراقچی
مارچ 31, 2026790ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال دیا جائے۔ ایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق (ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں لکھاکہ ہم ...خطےمیں کشیدگی،پاکستان سفارتی محاظ پر متحرک، اسحاق ڈار چین کےاہم دورےپرروانہ
مارچ 31, 2026730خطےمیں کشیدگی کےباعث پاکستان سفارتی محاظ پرمتحرک،نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارچین کےانتہائی اہم دورےپرروانہ ہوگئے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار چینی وزیرِ خارجہ کی دعوت پر بیجنگ روانہ ہو گئے ...گرج چمک کیساتھ بارشیں:محکمہ موسمیات کا ہنگامی الرٹ جاری
مارچ 31, 2026580محکمہ موسمیات اور این ڈی ایم اے نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارش کا ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















