Blog
موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
اپریل 1, 2026700موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ۔مغربی ہواؤں کے باعث یکم سے 4 اپریل تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ ...لاہورکےمختلف علاقوں میں طوفانی بارش اورژالہ باری،جاتی سردی پھرلوٹ آئی
مارچ 31, 20261020لاہورکےمختلف علاقوں میں طوفانی بارش اورژالہ باری سےجاتی سردی پھرلوٹ آئی ۔بادل برسنےکےنتیجےمیں نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بادل جم کربرس پڑے۔ایبٹ روڈ،لکشمی چوک،ڈیوس روڈ،کینال روڈ،شملہ پہاڑی اورگردونواح میں ...ایم ڈی کیٹ پالیسی میں بڑی تبدیلی، ایف ایس سی کے 6 دن بعد ٹیسٹ ...
مارچ 31, 20261730آئندہ سال ایم ڈی کیٹ کاٹیسٹ ایف ایس سی کےامتحانات سے6دن بعد لینےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ایم ڈی کیٹ کے امتحانات سے متعلق حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ...علی ظفر ہتکِ عزت کیس:میشاشفیع پر8سال بعد50لاکھ جرمانہ عائد
مارچ 31, 2026820گلوکارعلی ظفر ہتکِ عزت کیس میں عدالت نےمیشاشفیع کےالزمات مستردکرتےہوئے8سال بعد50لاکھ جرمانہ عائدکردیا۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے 8 سال بعد گلوکارعلی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائرایک ...ایران سےبھارت جانیوالی مسافرپروازامریکی حملےکی زدمیں آگئی
مارچ 31, 2026740ایران سےبھارت جانیوالی مسافرپروازامریکی حملےکی زدمیں آگئی۔ ایران نے بتایا کہ امریکا کے ایک فضائی حملے میں مشہد ایئرپورٹ پر موجود ایک مسافر طیارہ متاثر ہوا ہے، جس کے باعث بھارت سے ...بریت کےبعدعمران خان کیخلاف دوبارہ چلان جمع ،عدالت نےمستردکردیا
مارچ 31, 20261110بریت کےبعدبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف دوبارہ چلان جمع ہونےپرعدالت نےمستردکردیا۔ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایک غیر معمولی قانونی صورتحال اس وقت پیدا ...سونےکی قیمت میں اضافےکاتسلسل برقرار
مارچ 31, 2026890مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاتسلسل برقرارہے۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ...چین کا پہلا 7 ٹن وزنی بغیر پائلٹ کار گوڈرون کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کے بعد ...
مارچ 31, 20261110چین نے بغیر پائلٹ کارگو ڈرون چانگ ینگ-8 کی پہلی کامیاب پرواز مکمل کر لی ہے۔ یہ ڈرون چین کا پہلا 7 ٹن وزنی بغیر پائلٹ کارگو ڈرون ہے، جسے کامیاب فلائٹ ...ایرانی فوج نے 30 ملین ڈالر مالیت کا ریپر ڈرون مار گرایا
مارچ 31, 2026540ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے اصفہان کے قریب ایک جدید MQ-9 Reaper ڈرون مار گرایا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کا کہنا ...ایرانی عوام کیلئے پاکستان نے امدادی سامان کے 5 ٹرک بھیج دیے
مارچ 31, 2026670پاکستان کی حکومت نے ایران میں جاری تنازع کے باعث متاثرہ عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پانچ ٹرک پر مشتمل امدادی قافلہ روانہ کر دیا ہے، جس میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















