Blog
توانائی بحران ،پیٹرول پرسبسڈی کیلئے اپیلی کیشن تیار
اپریل 1, 2026990توانائی بحران ،پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی نےپیٹرول پرسبسڈی دینے کیلئے اپیلی کیشن تیارکرلی۔ ذرائع کےمطابق پیٹرول سبسڈی ایپ کی یوزراورریٹیلرلیول پرعلیحدہ ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی،سبسڈی ایپ میں سیکیورٹی اورڈیٹاویری فکیشن ٹیسٹنگ کی گئی،ریٹیلرزایپ ...پاکستان اور چین کا مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پانچ نکاتی ایجنڈا، تعلقات مضبوط بنانے ...
اپریل 1, 2026970بیجنگ میں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پردونوں رہنماؤں نےمشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پانچ نکاتی ایجنڈےکااعلان کیااور تعلقات مضبوط بنانے پر ...فضائی برتری کے بعد ایران پربی 52 بمبار طیاروں کی پروازیں شروع کردیں،جنرل ڈین کین
اپریل 1, 2026810امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے دعویٰ کیا کہ فضائی برتری کے بعد ایران پربی52 بمبار طیاروں کی پروازیں شروع کردیں۔ امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ...ہمیں امریکا کی ممکنہ زمینی کارروائی کا کوئی خوف نہیں،عباس عراقچی
اپریل 1, 2026840ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا پر اعتماد کی سطح صفر ہو چکی ہے اور موجودہ حالات میں مذاکرات سے کسی مثبت نتیجے کی توقع نہیں ہے۔ ...معاہدہ ہویانہ ہو،امریکاایران سےدوتین ہفتوں میں نکل جائےگا،ٹرمپ
اپریل 1, 2026750امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ معاہدہ ہویانہ ہو،امریکاایران سےدوتین ہفتوں میں نکل جائےگا۔ اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی کارروائی کا واحد مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے ...سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان:انڈیکس 5حدیں عبورکرگیا
اپریل 1, 2026670امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سے جلدایران جنگ کےخاتمےکےبیان کےبعدپاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی دیکھنےمیں آرہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ ...مضبوط ضمانتیں دی جائیں توجارحیت کیخلاف لڑائی ختم کرنے کیلئے تیار ہیں،ایرانی صدر
اپریل 1, 2026950ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ مضبوط ضمانتیں دی جائیں توامریکااوراسرائیلی جارحیت کیخلاف لڑائی ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوستا سے ٹیلیفونک ...طلبہ کی موجیں ختم، تعلیمی ادارے 21 روزہ تعطیلات کے بعد آج کھل گئے
اپریل 1, 2026780طلبہ کی موجیں ختم ہوگی،وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت چاروں صوبوں میں تعلیمی ادارےآج سےکھل گئے۔ خطےمیں جنگ کےباعث توانائی بحران سےبچنےکےلئےحکومت نےتعلیمی ادارےبندکرکےآن لائن کلاسزکاآغازکیاتھا۔جس کےبعدآج سے تمام تعلیمی ادارےکھل گئے ہیں۔ ...امریکی شہریوں نے ایران جنگ کے خاتمے کی حمایت کردی
اپریل 1, 20261020حالیہ سروے کے مطابق دو تہائی امریکی ایران کے ساتھ جاری جنگ کو فوری طور پر ختم کرنے کے حق میں ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز اور اپسوس پول (Ipsos) کی ...حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا
اپریل 1, 2026990مہنگائی کےمارےعوام کی مشکلات میں اضافہ،وفاقی حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















