Blog
وزیراعلیٰ مریم نوازنے واسا پنجاب سیوریج فلیٹ فیز ون کا افتتاح کر دیا
اپریل 2, 2026790وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 41 اضلاع میں واسا کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے واسا پنجاب سیوریج فلیٹ فیز ون کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح ...آسٹریلوی وزیراعظم کاایران جنگ کےمقاصدپرصدرٹرمپ سےسوال
اپریل 2, 2026980آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری جنگ کے مقاصد پر سوال اٹھا دیا ہے۔ اپنے بیان میں آسٹریلوی وزیرِاعظم نے کہا ...ایران نے کبھی بھی کسی کے سامنے سر نہیں جھکایا حملہ آوروں کے پاؤں کاٹ ...
اپریل 2, 2026740ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے دشمن کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی کسی کے سامنے سر نہیں جھکایا اور آئندہ بھی اپنی خودمختاری پر ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکمی
اپریل 2, 2026620مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونا7100روپےسستاہونےسےفی ...آبنائےہرمزپرایران کامکمل کنٹرول:پوری دنیاجمع ہوکربھی نہیں کھول سکتی،مشیر سپریم لیڈر
اپریل 2, 2026910ایرانی سپریم لیڈرکےمشیراور نیشنل سکیورٹی کونسل کے رکن محسن رضاعی نےدنیاکوپیغام دیتےہوئےکہاہےکہ آبنائےہرمزپرایران کامکمل کنٹرول ہے،پوری دنیاجمع ہوکربھی اس کوکھول نہیں سکتی۔ ایرانی سپریم لیڈرکےمشیراور نیشنل سکیورٹی کونسل کے رکن محسن رضاعی ...آئندہ دوسےتین ہفتوں کےدوران ایران پرانتہائی شدیدحملےکریں گے،ٹرمپ
اپریل 2, 2026990امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اسٹریٹجک اہداف کے حصول کے بہت قریب پہنچ چکا ہے اور آئندہ دو سے تین ہفتوں کے ...پوری دنیامیں امن کی اشدضرورت ہے،جنگوں سےہمیشہ نقصان ہواہے،صداقت مجید
اپریل 2, 2026950سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں اس وقت امن کی اشد ضرورت ہے ۔جنگوں سے ہمیشہ جان ...عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس:عدالت کی چالان جمع کرانے کی ہدایت
اپریل 2, 2026790بانی پی ٹی آئی عمران خان اوردیگرملزمان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں عدالت نےچالان جلدجمع کرانےکی ہدایت کردی۔ خصوصی عدالت کےجج عبدالغفورکاکڑنےبانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر دو ملزمان کے ...پی ایس ایل 11:ملتان سلطانزنےحیدرآبادکنگزمین کو6وکٹوں سےہرادیا
اپریل 2, 2026480پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں ملتان سلطانزنےحیدرآبادکنگزمین کو6وکٹوں سےہرادیا۔ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےمیچ میں حیدرآبادکنگزمین نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاحیدرآبادکنگزمین نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 20اوورز میں 5 وکٹوں ...ٹرمپ کاایران پرمزیدحملوں کااعلان:اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی
اپریل 2, 2026780امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےایران پرمزیدحملوں کےاعلان کےبعداسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی،انڈیکس میں 4ہزارسےزائدپوائنٹس کی کمی ہونےسےسرمایہ کاروں کےاربوں روپےڈوب گئے۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















