Blog
ویتنام کےبعدپاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےوالاملک ہے،بیرسٹرگوہر
اپریل 3, 2026910چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ویتنام کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور اس حوالے سے پاکستان نے ...گلوکارعلی ظفرکامیشاشفیع کیخلاف ہتکِ عزت کامقدمہ جیتنےکےبعدپہلابیان جاری
اپریل 3, 2026990گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیتنے کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کر دیا۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے پیغام میں اللہ ...آبنائےہرمزکھلوانےکیلئے سلامتی کونسل میں ووٹنگ آج ہوگی
اپریل 3, 2026890اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج آبنائے ہرمز سے متعلق ایک اہم قرارداد پر ووٹنگ کرے گی، جس میں بحری جہازوں کو ایرانی حملوں سے بچانے کے لیے ’دفاعی‘ طاقت کے استعمال ...حکومت نے قیمتوں کے ساتھ پیٹرولیم لیوی میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا
اپریل 3, 2026680حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں بڑا اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول پر لیوی 55 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔ اضافے کے بعد پیٹرول پر لیوی 160.61 روپے فی ...آئی ایم ایف کا پیٹرولیم لیوی میں نرمی سے انکار، حکومت کی دوبارہ کوشش
اپریل 3, 2026850بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں نرمی کی درخواست پر فوری رضامندی ظاہر نہیں کی۔ حکومت عالمی سطح پر بڑھتی ...پنجاب حکومت کا ریلیف پیکج: مفت ٹرانسپورٹ ،کسانوں اورموٹرسائیکل سوارں کیلئے سبسڈی
اپریل 3, 20261110پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے مفت ٹرانسپورٹ سروسز فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ سہولیات عوام کے ...190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی سزائے معطلی پر پہلے فیصلے کی درخواست ...
اپریل 3, 2026810اسلام آبادہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی کی سزائے معطلی کی اپیل پر پہلے فیصلہ کرنے کے لیے متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف ...خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 26 افراد جاں بحق، پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری
اپریل 3, 202669025 مارچ سے شروع ہونے والی بارشوں کے دوران خیبرپختونخوا میں جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں بارشوں کے ...سام سنگ کے نئے اے آئی گلیکسی فائیو جی سمارٹ فونز متعارف
اپریل 3, 2026940جدید ترین اور ماڈرن سمارٹ فون کے شوقین صارفین کیلئے خوشخبری،سام سنگ کے نئے اے آئی گلیکسی فائیو جی سمارٹ فونز متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنی نئی گلیکسی اے سیریز ...ایران کیلئےوقت ہے معاہدہ کر لے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے،ٹرمپ
اپریل 3, 2026600امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کے لیے وقت ہے کہ معاہدہ کر لے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















