Blog
پہلے ہم 250 کلومیٹر تک اندر گئے تھے اس بار کولکتہ تک جا کر پھینٹی ...
اپریل 4, 2026890وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے اور اپنے لوگوں یا قید پاکستانیوں کی لاشیں پھینک کر دہشت گردی کا ڈرامہ رچانا ...نسیم شاہ نے زبان پر کنٹرول نہ کیا تو ٹیم سے نکال دیں گے،صوبائی وزیر ...
اپریل 4, 2026600پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل و توانائی فیصل ایوب کھوکھر نےکہاہےکہ نسیم شاہ نے زبان پر کنٹرول نہ کیا تو ٹیم سے نکال دیں گے۔ پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل و توانائی ...امریکانے2لڑاکاطیارےتباہ ہونےکی تصدیق کردی
اپریل 4, 20261000امریکانےایران کےساتھ جنگ میں 2لڑاکاطیارےتباہ ہونےکی تصدیق کردی۔ امریکی فوج کو ایران کے ساتھ ممکنہ کشیدگی کے دوران بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ گڈ فرائیڈے امریکی افواج کے لیے بلیک ...ایران جنگ میںامریکی فوج کے13اہلکارہلاک،درجنوں زخمی،پینٹاگون
اپریل 4, 2026720پینٹاگون کے مطابق ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے دوران امریکی فوج کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس میں 13 اہلکار ہلاک جبکہ 365 زخمی ہوئے ہیں۔ ...ایرانی حملوں میں سعودی عرب میں امریکی سفارتخانےکوبڑانقصان،امریکی حکام کی تصدیق
اپریل 4, 2026750ایرانی حملوں کے نتیجے میں سعودی عرب میں واقع امریکی سفارتخانے کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچنے کا امریکی حکام نے اعتراف کر لیا۔ امریکی حکام نے تسلیم کیا ہے کہ ایران کی ...پاسداران انقلاب نےفضائی دفاعی نظام سے امریکی طیارہ نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری
اپریل 4, 2026980پاسداران انقلاب نے امریکی طیارے کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ جاری بیان میں پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا کہ امریکی طیارے کو گرانے کے بعد آج کا دن ...حکومت کا آئی ایم ایف سے نیا پلان:بجلی سبسڈی 830ارب روپےتک محدودکرنےکافیصلہ
اپریل 4, 2026730حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی کے نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کراتے ہوئے آئندہ بجٹ میں سبسڈی کو 830 ارب روپے تک محدود کرنے کا فیصلہ ...پی ایس ایل11:لاہورقلندرزنےملتان سلطانزکو20رنزسےمات دیدی
اپریل 4, 20261100پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں لاہورقلندرزنےبارش کےباعث متاثرہ میچ میں ملتان سلطانزکو20رنزسےمات دےدی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار رہا، تاہم ...وزیراعظم کاپیٹرول کی قیمت میں 80روپےکی کمی کااعلان
اپریل 4, 20261290وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں فوری طور پر 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کرتے ہوئے نئی قیمت 378 روپے فی لیٹر مقرر کر دی۔ قوم سے خطاب ...امریکی وزیرجنگ نےآرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا
اپریل 3, 2026900امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیٹھ نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیرِ جنگ ایک ایسے آرمی چیف کی تقرری چاہتے ہیں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















