Blog
آپریشن غضب للحق:796افغان طالبان ہلاک،1043زخمی
اپریل 5, 2026830وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے آپریشن ’’غضب للحق‘‘ سے متعلق نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ان کے مطابق کارروائیوں کے دوران افغان طالبان رجیم کے 796 کارندے ...بلوچستان حکومت نےایرانی پیٹرول کی قیمت 280روپےفی لیٹرمقررکردی
اپریل 5, 20261140بلوچستان حکومت نے ایرانی اسمگل شدہ پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کر دی ہے اور واضح کیا ہے کہ اس سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت ...لاہورقلندرزکاکینسرمیں مبتلاننھےمداح کی خواہش پوری کرنےکااعلان
اپریل 5, 2026930لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے (ٹیومر) میں مبتلا ننھےمداح کی خواہش پوری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرزان نامی بچہ گزشتہ چار سال سے بیماری کے خلاف جدوجہد کر رہا ہے اور ...ایران کے میزائل حملے میں اسرائیلی فوج کی ڈرون فیکٹری مکمل تباہ ہوگئی
اپریل 5, 2026690اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی علاقے بیتح تیکفا میں چند دن پہلے ایرانی میزائل براہ راست ٹکرایا تھا جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوج کی ڈرون فیکٹری مکمل تباہ ...ملتان بورڈ :میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات 2026 کا شیڈول جاری
اپریل 5, 20261580ملتان بورڈ نےمیٹرک کے پریکٹیکل امتحانات 2026 کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پریکٹیکلامتحانات کا آغاز 12 مئی 2026 سے ہوگا۔ پریکٹیکل امتحانات 22 مئی 2026 تک جاری رہیں گے۔ ...گوگل کی طرف سے جی میل میں اے آئی اِن باکس فیچر متعارف
اپریل 5, 2026790گوگل نے اپنی ای میل سروس جی میل میں مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا اے آئی اِن باکس فیچر متعارف کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ نیا فیچر گوگل کے جدید ...کچھ کریں ،اس سے پہلے کہ ٹرمپ خطے کو آگ کے گولے میں بدل دے ...
اپریل 5, 2026790امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 48گھنٹے کی ڈیڈلائن پربین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سابق سربراہ محمد البرادعی کا سخت ردعمل سامنے آگیا جس میں انہوں نے بین الاقوامی برادری ...لاہور قلندرز کا ایسٹر پر کھلاڑیوں اور اسٹاف کو تحائف، خوشیوں میں شرکت
اپریل 5, 2026920لاہور قلندرز نے ایسٹر منانے والے اپنے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی خوشیوں میں شرکت کرتے ہوئے انہیں تحائف پیش کیے۔ ایسٹر گفٹس ٹیم کے کراچی میں پہلے ٹریننگ سیشن کے موقع ...ایران جنگ کا دباؤ، ٹرمپ کا کابینہ میں بڑی تبدیلیوں پر غور
اپریل 5, 2026760ایران جنگ کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی کابینہ میں بڑی تبدیلیوں پر غور کر رہے ہیں۔ اہم عہدیداروں کی حالیہ برطرفیوں کے بعد مزید رد ...پاکستان ایران جنگ رکوانےمیں کلیدی کرداراداکررہاہے،بھارتی اخبار کا اعتراف
اپریل 5, 2026800بھارتی اخبار فرسٹ پوسٹ نے خلیج میں جاری کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کا اعتراف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مصر، ترکی اور سعودی عرب نے امریکا اور ایران کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















