Blog
چین کاایران جنگ بندی پرروس کیساتھ تعاون جاری رکھنےکااعلان
اپریل 6, 2026800چین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بات ...ثمرخان آرکٹک مہم مکمل کرنے والی پہلی پاکستانی ایتھلیٹ بن گئیں
اپریل 6, 2026460پاکستان کی خاتون ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے فیل راؤن پولر چیلنج مکمل کر لیا۔ یہ 300 کلومیٹر طویل ڈاگ سلائیڈ مہم شدید سرد موسم میں ...پاکستان کاترکیہ سےبکتربندگاڑیاں حاصل کرنےکافیصلہ
اپریل 6, 2026990پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحکم کرنے کے لیے قازقستان کے راستے ترکیہ کی ڈیزائن کردہ بکتر بند گاڑیاں حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے سہ فریقی دفاعی ...ایران سے متعلق متنازع بیان، امریکی سیاستدانوں نےٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا
اپریل 6, 2026940امریکا میں ایران کے خلاف متنازع اور غیر اخلاقی بیان پر سینئر سیاستدانوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتےہوئےپاگل قراردےدیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد ...قلیل مدت میں پاکستان کی پہلی جدیدترین نیشنل فرانزک ایجنسی مکمل فعال
اپریل 6, 2026630قلیل مدت میں پاکستان کی پہلی جدید ترین نیشنل فرانزک ایجنسی مکمل فعال ہوگئی اور اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل فرانزک ایجنسی کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ ...پیٹ کمنز آئی پی ایل چھوڑ کر آسٹریلیا واپس روانہ
اپریل 6, 2026490آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدر آباد کے کپتان پیٹ کمنز کمر کے حتمی اسکین کے لیے آسٹریلیا واپس لوٹ گئے۔ کمنز نے فٹنس مسائل کے باوجود آئی پی ایل ٹیم ...خیبرپختونخوامیں مارکیٹیں رات9بجےبندکرنےکےاحکامات جاری
اپریل 6, 2026850خیبرپختونخواحکومت نےمارکیٹیں رات 9بجےبندکرنےکےاحکامات جاری کردئیے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے بھر میں مارکیٹوں کے اوقات کار محدود کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ جاری اعلامیے کے مطابق ڈویژنل ...پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 6 وکٹوں سے ...
اپریل 6, 2026810پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت ...بارشیں ہی بارشیں:گرج چمک کے ساتھ نئے سلسلے کی پیشگوئی
اپریل 6, 2026900بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نےشہریوں کوگرج چمک کے ساتھ بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ ...ڈیل نہ ہوئی تو ایران کے تیل پرقبضہ کرنے پر غور کر رہا ہوں،ٹرمپ کی ...
اپریل 5, 2026760امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دی گئی ٹیلیفونک گفتگو میں ایران کے حوالے سے سخت بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو امریکا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















