Blog
روس کی فراہم کردہ معلومات پرایران کےامریکی اڈوں پرحملے
اپریل 7, 2026740روسی سیٹلائٹ نےمشرق وسطیٰ میں درجنوں حساس مقامات کی ایران کومعلومات فراہم کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس ایران کو خفیہ سیٹلائٹ ...اسلام آباد میں موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس ایک ماہ کیلئے معاف
اپریل 7, 2026740وزیراعظم شہبازشریف کے عوامی ریلیف اور سبسڈی اقدام کےتحت وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موٹرسائیکل ٹرانسفرفیس ایک مہینےکےلئے معاف کردی گئی۔ اسلام آباد کے شہریوں کے لیے وزیراعظم شہبازشریف کے عوامی ریلیف اور ...جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششیں اہم مرحلےمیں داخل،ایران کااعتراف
اپریل 7, 2026590ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نےکہاہےکہ جنگ بندی کےلئے پاکستان کی کوششیں اہم مرحلےمیں داخل ہوگئی ہیں۔ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان ...ایران کاعارضی جنگ بندی سےانکار،مستقل حل کیلئے مطالبات پیش کردئیے
اپریل 7, 2026620ایران نے عارضی جنگ بندی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں۔ ایرانی مؤقف دس نکات پر مشتمل ہے جس میں خطے میں جاری تنازعات کے خاتمے، آبنائے ...اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائےہرمزسےمتعلق قراردادپرآج ووٹنگ متوقع
اپریل 7, 2026570اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق اہم قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق قرارداد میں آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے ...پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان مشترکہ انسداد دہشتگردی مشق ’’تھنڈر ٹو‘‘ کا آغاز
اپریل 7, 2026630پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق’’تھنڈر-ٹو‘‘کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتوں پر محیط یہ مشترکہ مشق 6 اپریل 2026 سے ...آئی سی سی نےمینزپلیئرآف دی منتھ کاکی نامزدگیوں کااعلان کردیا
اپریل 7, 2026540انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ 2026 کے لیے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس میں دنیا کے نمایاں کھلاڑیوں کو شارٹ ...پی ایس ایل11:ملتان سلطانزنےراولپنڈیزکو7وکٹوں سےمات دیدی
اپریل 7, 2026800پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے ...اتحاد ایئرویز کا کرایوں میں 50 فیصد کمی کا اعلان
اپریل 7, 2026730مشرق وسطیٰ کے خطے میں فضائی سفر اور سیاحت شدید متاثر ہونے کے بعد ابوظہبی کی سرکاری ایئرلائن اتحاد ایئرویز نے مسافروں کو راغب کرنے کیلئے پروازوں پر 50 فیصد تک کی ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ہیلتھ ڈے منایا جا رہا ہے
اپریل 7, 2026610پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ ج 7اپریل کو صحت کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد صحت کی اہمیت سے شعور اور آگہی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















