Blog
تعلیم کا سلسلہ ، کراچی میں میٹرک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ
اپریل 6, 2026730کراچی میں پرائیویٹ سکولز اتحاد نے کل 7 اپریل سے شروع ہونیوالے میٹرک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ کر دیا۔ پرائیویٹ سکولز اتحاد نے میٹرک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ ...خاندان سےمحروم بزرگ کی30سال سے سائیکل پرزندگی گزارنے کا انوکھی کہانی
اپریل 6, 2026570چین کے 90 سالہ بزرگ زینگ زونگائی نےاپنے پورے خاندان سے محرومی کےباعث گزشتہ تین دہائیوں سےسائیکل پرزندگی گزارنےکامنفردطریقہ اپنارکھاہے۔ وسطی چین کے صوبہ ہینان کے شہر کائیفینگ سے تعلق رکھنے والےزینگ ...مسیحی بہن بھائیوں کا دل سے مشکور ہوں ہر موقع پر ان کے شانہ بشانہ ...
اپریل 6, 2026440وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے حلقے میں ایسٹرکا دن اپنے مسیحی بہن بھائیوں کے ساتھ بھرپور انداز میں منایا۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ نے ...چین کاایران جنگ بندی پرروس کیساتھ تعاون جاری رکھنےکااعلان
اپریل 6, 2026740چین اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بات ...ثمرخان آرکٹک مہم مکمل کرنے والی پہلی پاکستانی ایتھلیٹ بن گئیں
اپریل 6, 2026440پاکستان کی خاتون ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے فیل راؤن پولر چیلنج مکمل کر لیا۔ یہ 300 کلومیٹر طویل ڈاگ سلائیڈ مہم شدید سرد موسم میں ...پاکستان کاترکیہ سےبکتربندگاڑیاں حاصل کرنےکافیصلہ
اپریل 6, 2026910پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحکم کرنے کے لیے قازقستان کے راستے ترکیہ کی ڈیزائن کردہ بکتر بند گاڑیاں حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے سہ فریقی دفاعی ...ایران سے متعلق متنازع بیان، امریکی سیاستدانوں نےٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا
اپریل 6, 2026860امریکا میں ایران کے خلاف متنازع اور غیر اخلاقی بیان پر سینئر سیاستدانوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتےہوئےپاگل قراردےدیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد ...قلیل مدت میں پاکستان کی پہلی جدیدترین نیشنل فرانزک ایجنسی مکمل فعال
اپریل 6, 2026580قلیل مدت میں پاکستان کی پہلی جدید ترین نیشنل فرانزک ایجنسی مکمل فعال ہوگئی اور اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل فرانزک ایجنسی کا دورہ کیا۔ وزیر داخلہ ...پیٹ کمنز آئی پی ایل چھوڑ کر آسٹریلیا واپس روانہ
اپریل 6, 2026430آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدر آباد کے کپتان پیٹ کمنز کمر کے حتمی اسکین کے لیے آسٹریلیا واپس لوٹ گئے۔ کمنز نے فٹنس مسائل کے باوجود آئی پی ایل ٹیم ...خیبرپختونخوامیں مارکیٹیں رات9بجےبندکرنےکےاحکامات جاری
اپریل 6, 2026800خیبرپختونخواحکومت نےمارکیٹیں رات 9بجےبندکرنےکےاحکامات جاری کردئیے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے بھر میں مارکیٹوں کے اوقات کار محدود کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ جاری اعلامیے کے مطابق ڈویژنل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















