Blog
کسی بھی وجہ سے حالات غیرمتوقع ہوئےتودوبارہ حملےپہلےسےزیادہ طاقتور ہونگے،ٹرمپ
اپریل 9, 2026740امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر متوقع صورتحال کی صورت میں ایران پر دوبارہ حملوں کا عندیہ دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ...اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، لبنان جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر ...
اپریل 9, 2026910نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے لبنان میں ...پاکستان کی دعوت پرایرانی وفدکی آج اسلام آبادآمد،10نکاتی مذاکرات ہونگے،ایرانی سفیر
اپریل 9, 2026730ایرانی سفیررضا امیر مقدم کا کہنا ہے کہ ایرانی وفد آج رات اسلام آباد پہنچے گا۔ ایرانی سفیر کے مطابق وفد 10 نکاتی تجاویز پر سنجیدہ مذاکرات میں حصہ لے گا۔ انہوں ...پی ایس ایل11:پشاورزلمی نےسنسنی خیزمقابلےکےبعدکنگزمین کو4سےشکست ہرادیا
اپریل 9, 2026770پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کنگز مین کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں ...بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اپریل 9, 2026660بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں جاری بارشوں کا حالیہ سلسلہ 9 اپریل تک وقفے وقفے سے ...امریکااورایران میں جنگ بندی کرواکرپاکستان نےبھارت اوراسرائیل کو حیران کردیا
اپریل 8, 2026620پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان اچانک جنگ بندی کے عمل کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا، جس کے نتیجے میں بھارت اور اسرائیل جیسے ممالک غیر متوقع صورتحال ...ٹرمپ عہدےکیلئےموزوں نہیں،کانگریس کاصدرکو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ
اپریل 8, 2026740امریکی کانگریس میں ایک چوتھائی سے زائد ڈیموکریٹ ارکان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق یہ اقدام یا تو مواخذے کے ...پنجاب اسمبلی میں ایران-امریکا جنگ بندی کے خیرمقدم کی قرارداد جمع
اپریل 8, 2026910پنجاب اسمبلی میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے خیرمقدم کی قرارداد جمع کروا دی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے پیش کی گئی ...بالی ووڈ اداکارہ زریں خان کی والدہ طویل علالت کےباعث انتقال کر گئیں
اپریل 8, 2026680بالی ووڈ اداکارہ زریں خان کی والدہ پروین خان 65 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد ممبئی میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروین خان گزشتہ کافی ...ملتان سلطانز نے فرحان اور صہیب مقصود کو عارضی طور پر ریلیز کر دیا
اپریل 8, 2026780ملتان سلطانز کی مینجمنٹ نے اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان اور صہیب مقصود کو اسکواڈ سے عارضی طور پر ریلیز کر دیا ہے تاکہ وہ اپنی چھٹیاں گزار سکیں۔ ترجمان کے مطابق صاحبزادہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















