Blog
ویرات کوہلی سے موازنے پر بابراعظم برہم میں نے بھی کئی میچ کامیابی کیساتھ فنش ...
اپریل 9, 2026740کرکٹ کی دنیا میں بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا موازنہ کوئی نئی بات نہیں، مگر حالیہ پریس کانفرنس میں یہ تقابل ایک نازک اور تلخ رخ اختیار کر گیا۔ پاکستان سپر ...پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح، گمشده دستاویزات کی رپورٹ اب گھر بیٹھے ممکن
اپریل 9, 2026850وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوامی سہولت کے لیے ’پنجاب پولیس پاکستان ایپ‘ کا افتتاح کر دیا، جس کے ذریعے شہری اب گھر بیٹھے اپنی قیمتی دستاویزات کی گمشدگی کی رپورٹ درج ...کھلاڑی کے نام یا شہرت سے زیادہ اہم کارکردگی ہوتی ہے ،عثمان طارق
اپریل 9, 2026750پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا کہنا ہے کہ کسی کھلاڑی کے نام یا شہرت سے زیادہ اہم کارکردگی ہوتی ہے اور اصل فرق اچھی ...ایران جنگ ہماری نہیں تھی،میراکام اپنےملک کی حفاظت کرناتھا،برطانوی وزیراعظم
اپریل 9, 2026750برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی ان کی جنگ نہیں تھی۔ سعودی عرب کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ...نیتن یاہو اسرائیل کیلئے خطرہ ،وہ مزیداقتدارمیں رہنےکےاہل نہیں،سابق اسرائیلی نائب چیف آف اسٹاف
اپریل 9, 2026730سابق اسرائیلی نائب چیف آف اسٹاف یائیر گولان نے بنیامین نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم ایرانی نظام کو کمزور کرنے کے بجائے اسے مزید مضبوط بنانے ...پاکستان شہریت ایکٹ میں اہم ترمیم نافذ، “والد” کی جگہ “والدین” شامل
اپریل 9, 2026580حکومتِ پاکستان نے پاکستان شہریت ایکٹ 1951 میں اہم ترمیم منظور کرتے ہوئے اسے 2026 سے فوری طور پر نافذ العمل قرار دے دیا ہے۔ حکومت کی جانب سےکی گئی ترمیم کے ...پی ٹی آئی کا یومِ تاسیس 25 اپریل کو منانے کا اعلان
اپریل 9, 20261160پاکستان تحریک انصاف نے اپنا یومِ تاسیس 25 اپریل کو منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر ورکر کنونشن رزاق اسٹیڈیم ڈگری کالج شاہدرہ میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ...ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، چاندی بھی سستی
اپریل 9, 2026720مقامی وعالمی سطح پرسونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونا9500روپےکی ...ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں،طاقت سےافزودہ یورینیم ایران سے ختم کیا جائے گا،اسرائیلی وزیراعظم کی ...
اپریل 9, 2026740اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر جنگ بندی کو سبوتاژ کرنے کے اشارے دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ کے لیے تیار ہے۔ ...جنگ بندی ایرانی قوم کی فتح ہےدشمن کو اپنی شرائط پر جھکنے پر مجبور کیا، ...
اپریل 9, 2026630ایرانی فوج کے ترجمان کے مطابق حالیہ جنگ بندی ایرانی قوم کی کامیابی قرار دی جا سکتی ہے، تاہم ملک اب بھی عملی طور پر حالتِ جنگ میں ہے۔ ترجمان نے کہا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















