Blog
ایران نےآبنائےہرمزسےروزانہ 15بحری جہازگزرنےکی اجازت دیدی
اپریل 10, 2026590ایرانی حکام نے آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری نقل و حمل پر سخت کنٹرول نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک نئے فریم ورک کے تحت روزانہ صرف 15 جہازوں کو گزرنے ...اسلام آبادمیں غیرملکی وفودکی آمد،سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون میں عام گاڑیوں کاداخلہ بند
اپریل 10, 2026890اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جس کے باعث ریڈ زون اور اس کے اطراف کو عام ٹریفک کے لیے ...پاکستان ویمنز ٹیم کی فیفا سیریز میں بڑی جیت: ترکِس اینڈ کیکوس کو آٹھ صفر ...
اپریل 10, 2026850پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے فیفا سیریز میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ترکِس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کو 0-8 سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔ آئیوری کوسٹ کے شہر عابدجان ...کفایت شعاری پالیسی :سندھ میں مارکیٹس اور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار نافذ
اپریل 10, 2026780حکومتِ سندھ نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت صوبے بھر میں مارکیٹس، دکانوں، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کے نئے اوقات کار نافذ کر دیے ہیں، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر ...شوہر کے انتقال کے بعد مشکل دور سے گزری، رابعہ نورین
اپریل 10, 2026850سینئر اداکارہ رابعہ نورین نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے شوہر اداکار عابد علی کے انتقال کے بعد وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئی تھیں۔ ایک شادی کی تقریب کے ...اسحاق ڈارکاایران امریکامذاکرات کیلئےویزا آن ارائیول کا اعلان
اپریل 10, 2026800پاکستان نے جمعہ کے روز اسلام آباد ٹاکس 2026 میں شرکت کے لیے آنے والے افراد، بشمول مندوبین اور بین الاقوامی میڈیا کے لیے ویزا آن ارائیول کی خصوصی سہولت کا اعلان ...نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت اتوار سے دوبارہ شروع ہوگی
اپریل 10, 2026440اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف 2020 سے جاری کرپشن کیسز کی سماعت اتوار سے دوبارہ شروع کی جائے گی۔ اسرائیلی حکام کے مطابق جنگ کے باعث ان مقدمات کی سماعت ...جنگ بندی معاہدےسےدیرسےآگاہ کیےجانےپراسرائیلی وزیراعظم ٹرمپ سےناراض، امریکی اخبار
اپریل 10, 2026660امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل، جو ایران کے ساتھ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کا باضابطہ حصہ نہیں تھا، اس بات پر ناخوش تھا کہ اسے معاہدے کی حتمی صورت ...ٹرمپ اوربرطانوی وزیراعظم کارابطہ،آبنائےہرمزسےفری شپنگ پلان پر اتفاق
اپریل 10, 2026760امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹامر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاؤننگ اسٹریٹ ...امریکاایران عبوری جنگ بندی پرایرانی نائب صدرکی پاکستان کی کوششوں کی تعریف
اپریل 10, 2026810ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے امریکا اور ایران کے درمیان عارضی جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران اسلام آباد ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















