Blog
ایران ،امریکامذاکرات:امریکی نائب صدرجےڈی وینس اسلام آبادپہنچ گئے
اپریل 11, 2026830امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ امریکی وفد میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ...پاکستان عالمی امن کاعلمبردار:ایران ،امریکاکےمذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے
اپریل 11, 2026950نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے جہاں پاکستان کو عالمی امن کے علمبردار کے طور پر ایک اہم سفارتی کردار حاصل ہوا ہے۔ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات آج اسلام ...باقر قالیباف کا امریکا سےحقیقی معاہدے اورایران کےمنجمدا ثاثوں کی بحالی کامطالبہ
اپریل 11, 2026440ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے لیے خیرسگالی کے ساتھ آیا ہے، تاہم امریکا پر کسی قسم کا اعتماد نہیں کیا ...آرٹیمس 2 مشن کامیاب، خلا بازوں کی بحفاظت زمین پر واپسی
اپریل 11, 2026910آرٹیمس 2 مشن کے چاروں خلا باز جنوبی کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں بحفاظت اتر گئے۔ خلا بازوں نے 10 روزہ مشن کے دوران تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل ...ایران ،امریکاجنگ بندی مذاکرات:ایرانی وفدکی پاکستان آمد
اپریل 11, 2026610ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں اعلیٰ سطحی ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، جہاں اہم سفارتی ملاقاتوں اور ’’اسلام آباد ٹالکس‘‘ میں شرکت متوقع ہے۔ وفد میں ایرانی ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
اپریل 11, 2026550وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 135 اور پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب ...ایران ،امریکاجنگ بندی ،پاکستان کےکردارکی عالمی سطح پرپذیرائی
اپریل 10, 2026590ایپسوس کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے ...طویل بندش کےبعدآج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی
اپریل 10, 2026610طویل بندش کےبعدآج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں باجماعت نماز جمعہ ادا کی۔ اسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عائد پابندی ختم کیے جانے کے بعد ...ٹیکنالوجی انقلاب: گوگل میپس میں 3نئے فیچرز کا اضافہ
اپریل 10, 20261000گوگل میپس میں 3نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا۔یوں تو گوگل میپس کا مقصد لوگوں کو نیوی گیشن میں مدد فراہم کرنا ہے،مگر ان نئے فیچرز میں ریویوز، فوٹوز اور ویڈیوز ...انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کی ای مارکنگ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز
اپریل 10, 20261140شہر قائدکراچی میں انٹرمیڈیٹ سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2026 کی ای مارکنگ کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















