Blog
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز اور ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کا اعلان
اپریل 13, 2026810امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز اور ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے تاہم اب ناکہ ...ایران ،امریکامذاکرات بغیرنتیجہ ختم،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھراضافہ
اپریل 13, 2026750ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے ایران امریکا ...پی ایس ایل11:حیدرآبادکنگزمین نےاسلام آبادیونائٹیڈکو6وکٹوں سے مات دیدی
اپریل 13, 2026720پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ ...ملک کےمختلف علاقوں میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی
اپریل 13, 2026430ملک کےمختلف علاقوں میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی ،این ڈی ایم اے نے 12 اپریل سے 17 اپریل تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ پیشگوئی کے مطابق اسلام ...ایپل آئی فون 18 پرو سمیت 11 نئے ماڈلز لانچ کرنے کی تیاری
اپریل 13, 2026590دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں سال اپنی تاریخ کا سب سے بڑا لانچ ایونٹ منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کرلی۔ تازہ ترین لیکس کے مطابق کمپنی آئی فونز، آئی ...ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلباو طالبات کیلئے پی ایم ڈی سی کا اہم فیصلہ
اپریل 13, 2026730پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ کے پاسنگ مارکس میں کمی کرتے ہوئے تمام میڈیکل و ڈینٹل جامعات کو 15 اپریل 2026 تک داخلوں کا ...لاہور سے پری حج فلائٹ شیڈول،پہلی پروازکب جائے گی؟
اپریل 13, 2026500لاہور ایئرپورٹ سے پری حج فلائٹ شیڈول،پہلی پروازکب روانہ ہو گی؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ لاہور ائیرپورٹ سے پری حج فلائٹ شیڈول مرتب کرلیا گیا۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق پری حج ...پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ایم فل ،پی ایچ ڈی اساتذہ کا ٹیسٹ لینے ...
اپریل 11, 2026630پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ایم فل ،پی ایچ ڈی اساتذہ کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا،ٹیسٹ پاس کرنے والےاعلی تعلیم یافتہ اساتذہ کو ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں میں ...روز مرتی ہوں اور روز جیتی ہوں، کئی بار خود کشی کی کوشش کی ، ...
اپریل 11, 2026720گزشتہ سال اسلام آباد میں جان سے ماری جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کی والدہ بیٹی کے انصاف کیلئے آبدیدہ ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر ثناء یوسف کی والدہ کی ایک ویڈیو ...کمالا ہیرس نے 2028 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا عندیہ دے دیا
اپریل 11, 2026770سابق امریکی نائب صدر کمالا ہیرس نے 2028 کے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمالا ہیرس نے اپنے سیاسی نیٹ ورکس کو مضبوط ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















