Blog
رمشا خان نے خوشال خان سے شادی کی تصدیق کر دی
اپریل 13, 20261270پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے ساتھی اداکار خوشال خان سے شادی کی تصدیق کر دی ہے۔ گزشتہ چند روز سے دونوں کی شادی سے متعلق افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ...ایپل کی طرف سےآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
اپریل 13, 2026700ایپل کی طرف سےآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیارکرلی گئی۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی پریس ریلیز کے مطابق یہ ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوگی، جبکہ اس پر ...پنجاب :سرکاری و نجی سکولوں میں پبلک سیفٹی موبائل ایپ لازمی قرار
اپریل 13, 2026560سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےپنجاب کے سرکاری اور نجی سکولوں میں پبلک سیفٹی موبائل ایپ کی تنصیب کو لازمی قرار دیتے ہوئے سخت ہدایات جاری کر دیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اے پلس ...سری لنکا کی کم لاگت ایئر لائن کی کولمبو – لاہور کی پروازوں کا آغاز
اپریل 13, 2026670سری لنکا کی کم لاگت کی ایئر لائن فٹس ایئر(FitsAir )نے کولمبو اور لاہور کے درمیان ہفتہ وار ایک پرواز کا آغاز کر دیا ۔اس سلسلے میں ایئربس A320پر مشتمل پروازمقامی وقت ...پاکستان کاسفارتی کردارنمایاں،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اندرونِ ملک سخت تنقید کا سامنا
اپریل 13, 2026500ایران کی جانب سے اسرائیل اور امریکا کے ساتھ کشیدگی پرپاکستان کاسفارتی کردارنمایاں اوربھارتی وزیراعظم کے خاموش مؤقف اختیار کرنے پر نریندر مودی کو اندرونِ ملک سخت تنقید کا سامنا ہے۔ امریکی ...وزیراعظم شہباز شریف کو محمد بن سلمان کی دورہ سعودی عرب کی دعوت موصول
اپریل 13, 2026670سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کی دعوت پروزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دورے کی ...سونےکی قیمت میں 1600روپےکی کمی،چاندی بھی سستی ہوگئی
اپریل 13, 2026790کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونا 1600 ...طاقت کے باوجود ناکامی،ٹرمپ ایران کیخلاف جنگ سے پیچھےہٹ جائیں گے،دی اکنامسٹ
اپریل 13, 2026630برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کی جانب نہیں جائیں گے اور وہ اس بات کا ادراک کر ...کسی بھی غلط اقدام کا پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا،باقرقالیباف
اپریل 13, 2026720ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے بیان پر سخت ردعمل دیتےہوئےکہاکہ کسی بھی غلط اقدام کا پہلے ...برطانیہ نے آبنائے ہرمز ناکہ بندی میں شمولیت سے انکار کر دیا،برطانوی میڈیا
اپریل 13, 2026560برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے فیصلے میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔ برطانوی حکومت کے ترجمان نے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















