Blog
آبنائےہرمزکی بندش پوری دنیا کیلئے نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے، برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر
اپریل 14, 2026590برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، جبکہ انہوں نے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم ...سعودی حکومت کا تمام غیر ملکیوں کو 18 اپریل تک مکہ مکرمہ چھوڑنے کا حکم
اپریل 14, 2026510سعودی عرب نے آئندہ حج سیزن کی تیاریوں کے تحت 13 اپریل سے سرکاری اجازت نامے کے بغیر غیر ملکیوں کے مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ...پاکستان میں آج سے 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان،پی ٹی سی ...
اپریل 14, 2026620پی ٹی سی ایل نے صارفین کو آگاہ کیا ہے کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل کنسورشیم کی جانب سے مرمتی کام کے باعث انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان ہے۔ یہ ...پی ایس ایل11:پشاورزلمی نےملتان سلطانزکو24رنزسےہراکرایک اورفتح اپنےنام کرلی
اپریل 14, 2026520پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کےگیارہویں ایڈیشن میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 24 رنز سےہراکرایک اورفتح اپنےنام کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت ...آندھی، طوفان اور مزیدموسلا دھار بارشیں: الرٹ جاری
اپریل 14, 2026540آندھی، طوفان اور موسلا دھار بارشیں، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں طوفانی بارشوں کے ایک نئے اور طاقتور سلسلے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ۔ موسمیاتی پیشگوئی کے ...نیتن یاہو کی ٹرمپ کے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی فیصلے کی مکمل حمایت کااعلان
اپریل 13, 2026700اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کے فیصلے کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن ...توانائی ڈھانچے پر حملوں کے بعد ایران متحرک دوماہ میں تیل پیداواربحال کرنےکااعلان
اپریل 13, 2026660جرمنی چانسلر فریڈرک مرز نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ جرمنی ایندھن پر عائد ٹیکسوں میں کمی کرے گا، کیونکہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث گھرانوں کو توانائی ...اوگرا کا کریک ڈاؤن، ہزاروں لیٹر ملاوٹی ایندھن برآمد،ملاوٹ پر فلنگ اسٹیشن کو 11 ملین ...
اپریل 13, 2026860آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایندھن میں ملاوٹ اور غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مظفر گڑھ میں واقع رانا فلنگ اسٹیشن پر 11 ملین روپے کا ...توانائی ڈھانچے پر حملوں کے بعد ایران متحرک دوماہ میں تیل پیداواربحال کرنےکااعلان
اپریل 13, 2026440ایران نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد اپنے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو بحال کرتے ہوئے آئندہ دو ماہ میں تیل ریفائننگ کی زیادہ تر صلاحیت دوبارہ حاصل کرنے ...سفارتی کوششیں جاری، امریکا ایران بات چیت کا نیا دور متوقع،وال اسٹریٹ جرنل
اپریل 13, 2026500وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کسی واضح پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے، تاہم آنے والے دنوں میں امریکا اور ایران کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















